"9 مئی کا بہانہ بنا کر عمران خان سے معافی کا مطالبہ کرنے والے ذرا اس تصویر کو دیکھیں۔ اب جب آرمی افسر کا یہ غیر قانونی اقدام سب کے سامنے آ چکا ہے، تو بتائیں کہ قانون کی دھجیاں اڑانے پر کون معافی مانگے گا؟"
ائیر پورٹ پر ASF اہلکار شہری کو تھپڑ مار رہا ہے!
پاکستان کا ہر ادارہ فرعونیت پر اتر آیا ہے،
ہر اہلکار کے سر پر سینگ نہیں ورنہ جانوروں جیسا سلوک کر رہے ہیں, ہر اہلکار خود کو قانون سے بالاتر سمجھتا ہے, کیوںکہ جب حکومت ہی ظالموں کی ہو تو پھر اسکا ہر اہلکار ہی جانور سے بدتر ہوگا!
اف ۔۔۔ بولتے بولتے ہچکیاں لگ گئیں ۔ ہاتھ جوڑے کھڑا یہ باپ کس قدر بے بس ہے اور اس کی نظر جہاں دیکھ رہی ہے صاف نظر آ رہا ہے کہ سرکاری ملازم آرام سے کرسی پر بیٹھا ہے ۔
ظلم ہے بے انتہا ظلم ہے۔💔💔💔
ناپاک فوج کی طرف سے یہ بیانیہ بنایا جارہا ہے کہ اس فوجی کی بیوی کو ہراساں کیا گیا تھا اس لیے اس نے غیرت میں ایسا کیا اس لیے یہ سب جائز ہے۔ اگر یہ بات ہے تو پھر جب جب تم نے سویلینز کو ہراساں کیا تھا تو سویلنز کو بھی حق حاصل ہونا چاہئیے ان فوجیوں کو ٹھکانے لگانے کا۔
میری آواز یہ تنہا میری آواز نہیں،
ان گِنت روحوں کی فریاد ہے شامل اِس میں،
سسکیاں بن کے دھڑکتے ہیں کئی دِل اِس میں،
تہہ نشیں موج یہ طوفان بنے گی اِک دِن
تم ہنسو گے کہ یہ کمزور سی آواز ہے کیا
عورت کی عزت کے ٹھیکیدار ، جب سویلینز سوری بلڈی سویلینز کی عزتیں تار تار کی جاتی ہیں ، چادر چار دیواری تک کے تقدس پامال کر کے گریبان پھاڑے جاتے،بزرگ ماؤں کے بازو مروڑے جاتے، تب یزیدی لفافے کہاں مر جاتے؟؟؟
پچھلے ڈیڑھ مہینے سے احتجاج چل رہا ہے آج فوجی افسر نے فائرنگ کی اور اسکی بیوی ہمیں اب دھمکیاں دے رہی ہے کہ آپ کے گھر والوں کے ساتھ یہ کروں وہ کروں گی اب پولیس کہہ رہی ہے کہ وہ فوجی افسر کو ہتھکڑی نہیں لگا سکتے ہمارے HOD سے زبردستی استعفیٰ مانگا جارہا ہے طالبات کا احتجاج
اسلام آباد سرحد یونیورسٹی میں آرمڈ فورسز کے آفیسر نے نوجوان طالب علم پر تشدد کیا پھر باقی طلباء مشتعل ہو گئے اور فوجی کی پٹائی کردی فوجی افسر نے پستول نکال کر ہوائی فائرنگ کردی
بات تو صرف اتنی سی ہے کہ آپ نے ناحق گولی چلائی اور نوجوان نسل نے آپ کو گریبان سے پکڑ لیا اور بلکل ٹھیک کیا۔
جان بچانا تو اللّه کی امانت کی حفاظت کرنا ہے۔
سرحد یونیورسٹی اسلام آباد میں فوجی افسر کی شرمناک حرکت، ایک طرف تو ڈی جی آئی ایس پی آر یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز کو بلوا کر لیکچرز دیتا ہے کہ طالب علموں کو محب وطنی کا درس دو محب وطنی سکھاؤ، اب لگتا ہے کہ ڈی جی نے کرنل اور بریگیڈیئر بھی یونیورسٹیوں میں بھیجنے شروع کر دیئے ہیں کہ طالب علموں کو بندوق کے زور پر محب وطنی سکھاؤ، کرنل یا بریگیڈیئر کون ہوتا ہے کہ اپنی ڈیڑھ کرنل بیوی کے کہنے پر یونیورسٹی کے کسی معاملے میں یونیفارم میں کیمپس جا کر بچے اور بچیوں پر سیدھی پسٹل تانے اور ہوائی فائرنگ کر کے ہراساں کرے، عاصم منیر نے تمام ادارے تباہ کر دیئے معیشت تباہ کر دی، پہلے فوجی تھانوں، ٹریفک پولیس والوں اور لوگوں کے گھروں میں گھس کر بدمعاشیاں کرتے تھے اب تعلیمی اداروں میں بھی گھس کر بدمعاشیاں شروع کر دی ہیں، فوجی اپنے آپ کو عقلِ کل اور عوام کو بلڈی سویلینز سمجھتے ہیں۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
مزید جبر سہنا ناگزیر ہوچکا ہے.آپ سب سے اپیل کرتے ھیں مظلوم ماؤں بہنوں کے لئے آواز اٹھا کر اپنا انسانی فرض پورا کریں
#ReleaseAllMissingPersons#Balochistan
Two leaders, two identically similar leaders removed.
How come we can ignore the similar brutal tactics used against Imran Khan?
We have to fight against the fascist regime.
#ReleaseImranKhan#جعلی_حکومت_کی_توہین_عدالت