I went alone towards the destiny, but people came to join me, and ultimately it turned to become a CARVAN..!
Today Millions have joined us in this journey commenced by chairman @ImranKhanPTI
27 years ago
HappyFoundationDay 2 all the party workers & people
#PTIFoundationDay
باجوڑ کے نو��وانوں عہد کریں کہ ہر صورت میں ریحان کو انصاف دلاینگے اس کے حصول کیلئے آخری حد تک جاینگے لیکن ریحان کے خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے
وعدہ ہے
سائفر کیس کی سماعت کے دوران عمران خ��ن عدالت حاضر ہوگئے،آپ کے سامنے حاضر ہوگیا ہوں،میری حاضری لگا لیں، عمران خان کا جج سےمکالمہ، اب یہ فکسڈ میچ چل رہا یے، میں یہاں کیا کروں گا؟ یہ کہہ کر بانی پی ٹی آئی عمران خان عدالت سے واپس روانہ ہوگئے۔۔۔!!!
جب تک پاکستان تحریک انصاف مقبول ترین جماعت ہو اور عمران خان مقبول ترین لیڈر ہو انہوں نے الیکشن نہیں کرانا ہے کیونکہ عمران خان امریکہ کو قبول نہیں اور امریکہ 25 کروڑ عوام کو قبول نہیں یہی امریکہ لاکھوں مسلمانوں کے قاتل ہے عمران خان ابسلوٹلیٹی نٹ کے جنگ لڑ رہے ہیں
آرٹیکل جیل سے نکلے گا انٹرنیشنل میڈیا کا زینت بھی بنے گا حقائق بھی سامنے آئینگے اپکو رسوائی اور شرمندگی کا سامنا کرنا پڑے گا کیونکہ عمران خان حق پر ہے اور اللہ الحق ہے
مقتدر قوتیں احساس کمتری کے شکار ہوچکی ہے کہ ہم نے تو پی ٹی آئی کو کچلنے کے لیے ہر حربہ استعمال کیا لیکن اس باوجود پی ٹی آئی کے مقبولیت میں مسلسل اضافہ ہو رہی ہے اب الیکشن سے جان چھڑانے کے کوشش ہورہی ہیں لیکن جب بھی الیکشن ہوگا پی ٹی آئی کو تاریخی فتح نصیب ہوگا انشاءاللہ
ضلع باجوڑ
نظریئے کی خاطر، عمران خان کی خاطر اور پاکستان کی خاطر ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ 9 دسمبر کو PTI باجوڑ کنونشن ہر صورت کامیاب بنائیں گے۔ اور تحریک انصاف کو اس مشکل صورتحال حال سے نکالنے کے برپور کوشش کرے گے تمام دوست ساتھی اپنا شرکت یقینی بنائیں شکریہ
ناظم اعلیٰ ڈاکٹر خلیل