اگر میرے بس میں ہوتا تو ان بلوچ و پشتون سٹوڈنٹس کو پکڑ کر سخت تادیبی سزا دیتا جو آپس میں لڑ رہے ہیں💔
کمبختوں اپنی مظلوم ماؤں اور بغیر دوپٹہ بہنوں اور لاچار بھائیوں کا سوچوں اور انکی مستقبل کےلئے متحد ہوجاو
#PashtunBalochUnity
زما وطن د سرو او سپينو نه ډک
زه مزدورو پسې بهر ګرځمه
زه يو پښتون خانه بدوش د وطن
کډه په سر او در په در ګرځمه
زه په ګناه او ثواب څه پوهيږم
په جنتي خاوره نهر ګرځمه
#د_پښتون_قام_وسائل
اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے من پسند لوگوں کو اقتدار میں لانے کے تمام تجربات ناکام ثابت ہوئے۔ قوم چاہتی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ، الیکشن کمیشن اور عدلیہ صحیح معنوں میں نیوٹرل ہوں اور قوم کو خود اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے دیا جائے۔
@IqAwais شیخ صاحب پر کرمنل کوڈ، منطق، گرامر یا اخلاقیات کا کوئی قانون لاگو نہیں ہوتا۔
وہ زبان کا کھاتے ہیں۔ سچ بولیں جھوٹ بولیں بات میں مصالحہ ہوتا ہے۔ ہم چسکے لیتے جاتے ہیں۔ ویسے بھی وہ پاکستانی سیاست کے وہ فنکار ہیں کہ انھیں سات خون معاف ہیں۔ #محمد حنیف
پی آئی اے سانحہ کراچی پر دل بہت غمگین ہے ۔اللہ تعالی زخمیوں کو شفاے کاملہ عطا فرمائیں ۔ جانبحق ہونے والوں کو جنت الفردوس عطا فرمائیں ۔ اور لواحقین کو صبر جمیل عطافرمائیں ۔ آمین ثم آمین