کوہاٹ گھمکول شریف کیمپ کے رہائشی افغان مہاجر محمد گل کی کوہاٹ پولیس کے خلاف فریاد۔
محمد گل کے مطابق 27 ستمبر 2025 کو ان کے گھر سے 2 تولہ سونا اور 13 لاکھ 50 ہزار روپے چوری ہوئے۔ پولیس نے بعد میں سامان برآمد کیا، مگر عدالت کے حکم پر واپسی کے وقت آدھا تولہ سونا کم تھا جبکہ 13 لاکھ میں سے 6 لاکھ 24 ہزار روپے جعلی نکلے۔
ان کا کہنا ہے کہ شکایت کرنے پر تھانہ جنگل خیل کے ایس ایچ او نے ذمہ داری قبول کرنے کے بجائے معاملہ تھانے کے محرر پر ڈال دیا۔ گزشتہ 8 ماہ سے وہ عدالت اور ڈی پی او آفس کے چکر لگا رہے ہیں لیکن ابھی تک مکمل سونا اور اصل رقم واپس نہیں ملی۔
محمد گل کی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور آئی جی پولیس سے انصاف کی اپیل۔
@DrMianSaeedPSP
ویسے آپکی منطق پر لعنت ہو اور آپکی ہمت کو سلام کہ آپ یہ سب کچھ عوام کو بتا بھی رہے ہو ہمت ہیں ویسے اور آگے سے بھیڑ بکریوں کا ریوڑ ہیں پاکستانی عوام تھوڑی ہیں جو دل میں بول دیجئے
شکریہ وزیراعظم شہباز شریف
مشکل حالات کے باوجود آپ نے قوم کی تکلیف کو سمجھتے ہوئے ریلیف فراہم کرنے کی کوشش کی ، بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی بڑھتی قیمتوں کے باوجود آپ نے وہ اضافہ نہیں کیا جو بنتا تھا ، حکومت کے پہلے دن ہر ممکن کوشش کی کہ ایران امریکہ جنگ کی وجہ سے ممکنہ معاشی مشکلات کا بوجھ عوام پر نا ڈالا جائے ، اور لوگوں کو مہنگائی اور پریشانی سح بچایا جائے انشااللہ آئندہ بھی قوم کے وسیع تر مفاد میں بہتر فیصلے کئے جائیں گے۔
آجکل ٹاؤٹوں نے مقبولیت کا بڑا رولاڈالا ہوا ہے۔چلیں پاکستانیوں سے سروے کروا لیتے ہیں۔
آپکو ان دونوں میں سے کون پسند ہے؟
عمران خان کے لیے (1)
عاصم منیر کے لیے (2)
ٹائپ کریں۔
24 گھنٹے بعد رزلٹ جاری کیا جائے گا۔
@betterpakistan لنڈے کے ارسطو صاحب اب آپکی حکومت کس طریقے سے آئی ہے کہیں آپ لوگوں نے تو پاکستان کی طرقی سبوتاژ نہیں کی۔ جب پیٹرول 150 کا تھا آج 380 کا ہیں جو آٹے کا تھیلا 1100 کا تھا آج 3000 کا ہیں یہ سب کس کی بیوقوفی تھی اور یہی بیوقوفی،چور طریقے سے آپ آئے ہو ہر بار حکومت میں