کچھ لوگ کہہ رہےہیں عمران خان نےاپنی مقبولیت میں اضافہ کرنےکےلیےخودپرگولیاں چلوائیں،اول توخان اپنی مقبولیت کی معراج پرہےاوریہ بات حالیہ انتخابات،جلسےہرطرح پتہ چلتی ہے،دوسرااگریہ اتناآسان کام ہوتا توجو لوگ مقبولیت میں آسمان سےزمین پر آگِرےوہ بھی خود پرایسےقاتلانہ حملےکرواچکےہوتے۔