تجھ سے ہے میری تمناؤں کی دنیا پرنور
عزم میرا ہے قوی، میرے ارادے ہیں غیور
میری ہستی میں انا ہے، میری مستی میں شعور
جان فزا میرا تخیل ہے تو شیریں ہے سخن
اے میرے پیارے وطن!!
#جناح_کا_جانشین_عمران_خان
"عمران خان کی قید کو آج 3 سال ہو گئے۔ مگر جدوجہد رکی نہیں، اور نہ رکے گی۔ آپ کی استقامت، قربانیاں اور حوصلہ قابلِ تحسین ہیں۔ چلتے چلو کہ ابھی منزل نہیں آئی!"
کوٹ لکھپت جیل کی سلاخوں کے پیچھے سے سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے قوم اور کارکنوں کے نام پیغام
عمر سرفراز چیمہ خود تمام تر سیاسی انتقام اور قید و بند کی صعوبتوں کے باوجود قائدِ عوام عمران خان کے نظریے کے ساتھ چٹان کی طرح ڈٹے ہوئے ہیں۔
#ناحق_قید_کے_3سال