میں سیاہ کو سفید کہنے سے انکاری ہوں
تاجدارِ ختم نبوتﷺ زندہ
Student: Jamia farooq Al.islamic I don't care about telling the truth
جب سےکرائم منسٹر کاکرپٹ بیٹا پنجاب میں ایک ڈھونگ انتخاب کےذریعےغیرقانونی طورپراقتدار پر قابض ہواہے،پاکستان کا سب سےزیادہ آبادی والا صوبہ مکمل سیاسی انتشار کی زدمیں ہے۔لوگ مشکلات کےشکار،کسانوں کی فصلیں خطرےمیں ہیں جبکہ حکومت کی بجائے ہرطرف مجرم مافیا دندناتا دکھائی دے رہاہے
سندھ پولیس کا یہ شرمناک اقدام انتہائی قابل مذمت ہے۔ لاپتہ طلبہ کے پرامن لواحقین کے ساتھ یہ سلوک ناقابل قبول ہے۔ خواتین کی حرمت پامال کی جا رہی ہے، اس نازیبا سلوک کو نہیں بھولیں گے۔
جلد بازی شیطان کی طرف سے ہے سواے پانچ معاملات میں کہ ان میں جلدی کرنا رسول اللّٰہ ﷺ کی سنت ہے: مہمان کو کھانا کھلانا؛ میت کی تجہیز و تکفین؛ کنواری لڑکی کو بیاہنا؛ قرض ادا کرنا اور گناہ سے تائب ہونا.
حاتم الاصم رحمہ اللّٰہ
(طبقات الشافعية الكبرى، 6: 39)
مارو گولی، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا
میں اپنے حضور پاک ﷺ کے لیے جان قربان کر دوں گی، مجھے قتل کیجیے، میرے خون سے آپ ﷺ کا نام لکھیے
مودی ہمارے نبی کے خلاف کچھ نہیں کر سکتا۔ ہم اپنے نبی ﷺ کی توہین قطعی برداشت نہیں کریں گے
کشمیر کی بہادر بیٹیاں نبی پاک ﷺ سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے
Strongly condemn the hateful attack by a BJP spokesperson on our beloved Holy Prophet PBUH. Modi govt has been deliberately following a policy of provocation & hatred towards Muslims in India including inciting vigilante violence against them.
محض جوش کامیابی کا کفیل نہیں ہوسکتا، محض جذبہء قربانی منزلِ مقصود کو پہنچانے کی ہمیشہ گارنٹی نہیں رکھتا بلکہ اسکے ساتھ ٹھنڈے دل سے سوچنے اور غور کرنے کی ضرورت ہے۔
مولاناعبیدللّٰه سندھی رح
انســـان جتنا " ᵒⁿˡⁱⁿᵉ " ہوتا جارہا ہے، انسانیت اُتنی ہی "ᵒᶠᶠˡⁱⁿᵉ" ہوتی جا رہی ہے...!
رشتوں سے "اصل مُحبت" ختم ہوتی جا رہی ہے...!
موبائل پر کُچھ اور ہے، اور حقیقت میں کُچھ اور...!
دوغلہ پن وباء کی طرح پھیل رہا ہے لہٰذا بچ کے رہیں...!۔
👇
شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے فرمایا:
اللہ سبحانہ وتعالی نے ہمیں خبردی ہےکہ وہ استغفار کرنے والے کو عذاب نہیں دے گا کیوں استغفار گناہ کو مٹا دیتا اور وہی گناہ عذاب کا سبب ہیں پس استغفار عذاب کو دور کردیتا ہے۔
[ مجموع الفتاوى٨/١٦٣]