ہے مشق سخن جاری چکی کی مشقت بھی
اک طرفہ تماشا ہے حسرتؔ کی طبیعت بھی
جو چاہو سزا دے لو تم اور بھی کھل کھیلو
پر ہم سے قسم لے لو کی ہو جو شکایت بھی
#ڈٹا_ہواہے_سعدرضوی#ڈٹا_ہواہے_سعدرضوی
کیا سعد رضوی کبھی پبلک آفس ہولڈر رہا ہے؟
کیا سعد رضوی کبھی حکومت کا حصہ رہا ہے ؟
کیا سعد رضوی کبھی کسی سرکاری عہدے پر رہا ہے؟
کیا سعد رضوی پاکستان کے سٹیٹ بنک کا گورنر یا کبھی صوبائی یا وفاقی خزانے کا وزیر رہا ہے؟
کیا سعد رضوی سے برآمد ہونے والی رقم کسی سے ڈکیتی کرکے چھینی گئی ہے ؟
کیا سعد رضوی نے پیسے کمانے کے لیے کوئی غیر قانونی کام کیا ہے ؟
اگر ایسا نہیں تو یہ گھر سے ملنے والی رقم کیسے غیر قانونی ہو گئی ہے ؟ سعد رضوی پاکستان کی ایک بڑی مذہبی سیاسی جماعت کا سربراہ ہے ، پاکستان سمیت پوری دنیا میں انکے چاہنے والے انکو اربوں روپے بھی فنڈز دیں تو کسی کو کیا اعتراض ہو سکتا ہے ؟
اصل سوال یہ ہے کہ پولیس نے صرف احتجاج کرنے کے جرم میں انکے گھر پر چھاپا کیوں مارا؟
پولیس نے کونسی عدالت کے حکم پر سعد رضوی کے گھر کے اندر گھس کر سرچ آپریشن کی اجازت لی؟
مختصر یہ کہ سعد رضوی کے گھر سے برآمد رقم نہ غیر قانونی ہے نہ چوری کی ہے نہ ڈکیتی کی ہے نہ ریاست کے خزانے سے لوٹی گئی ہے ، البتہ پولیس کا یہ اقدام نہ صرف غیر قانونی ہے بلکہ ڈکیتی ہے جو عام شہری کے گھر میں کی گئی ہے !
دنیا کے سب سے طاقتور صدر نے شہبازشریف سے کہا کہ جو گفتگو اۤپ اندر بیٹھ کر رہے تھے وہ ذرا دنیا کو بھی بتائیں اور پھر انہوں نے وہ بتائی اور ایسی بتائی کہ مزہ اۤگیا۔ خوب بتائی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے حق اۤشکار کر دیا اور بات یہاں سے شروع کی کہ" بھاگ لگے رہن"۔۔۔ مطلب انکا انداز تھا کہ خدا صدر ٹرمپ کو سلامت رکھے، "جوڑیاں وسدیاں رہن"۔۔۔: جنید سلیم
My X (Twitter) account has been restricted just because I post from Gaza.
Please, everyone who sees this tweet — leave a 🍉 or just a dot (.)
So my account doesn’t get shut down 🙏
آج اگر عمران خان قید میں نہ ہوتے تو مودی کو ایسا جواب ملتا کہ پوری دنیا میں مودی ایکسپوز ہوتا۔
لیکن رشک قمر صاحب کو اپنی انا اور ضد میں پاکستان کا نقصان کرنا ہے۔ اب اس بیچارے شہباز شریف میں ہوا بھری جائے گی کہ جواب دو۔ اس بیچارے نے کیا جواب دینا ہے