تیمر گرہ میں کارکنان کو اتنی بڑی تعداد میں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ہے ہمیں حوصلہ ملا ہے آگے ہم نے عمران خان کے لیے جدوجہد کو مزید تیز کرنا ہے ۔
علیمہ خان کا تیمر گرہ استقبال سے خطاب
یہاں بھی دونوں ایک دوسرے سے یہی سوال کر رہے ہیں اس کا اس کی اس کی اس کا دونوں سے ابھی تک یہ ڈیسائیڈ نہیں ہوا کہ خان کی رہائی کے لیے تحریک کہاں سے شروع کرنی ہے کس طرح شروع کرنی ہے کون بندے نے فرنٹ سے لیڈ کرنا ہے
#خان_کی_قید_پر_خاموشی_توڑو
قوم انتظار سے تھک چکی ہے اب صرف الفاظ نہیں، اقدامات درکار ہیں عمران خان کی رہائی کے لیے ہر سطح پر جدوجہد کی جائے
اگر قیادت یہ نہیں کر سکتی، تو نئے لوگوں کو آگے آنے دے۔
#خان_کی_قید_پر_خاموشی_توڑو
یہ وقت خاموش رہنے کا نہیں فیصلہ کن اقدام ہی عوام کا اعتماد بحال کر سکتا ہے عمران خان کی رہائی کے لیے واضح لائحہ عمل دیں اگر ایسا نہیں کر سکتے، تو عہدوں پر رہنے کا جواز بھی نہیں۔
#خان_کی_قید_پر_خاموشی_توڑو
کارکنوں کے جذبات کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا عمران خان کی رہائی کے لیے فوری حکمتِ عملی دی جائے ہر سطح پر عوام کو متحرک کیا جائے قیادت میدان میں نظر آنی چاہیے اب فیصلے کا وقت ہے۔
#خان_کی_قید_پر_خاموشی_توڑو
📌 عمران خان کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔
📍فوری رہائی،
📍فوری طبی معائنہ،
📍فوری علاج۔
سب آواز اٹھائیں، خاموش کوٸی نہ رہے
@TeamiPians#خان_کی_قید_پر_خاموشی_توڑو
عہدے خدمت کے لیے ہوتے ہیں، خاموش رہنے کے لیے نہیں اگر رہنمائی کر سکتے ہیں تو آگے بڑھیں عمران خان کی رہائی کے لیے منظم تحریک چلائیں کارکن آپ کے فیصلے کے منتظر ہیں اب وقت واضح مؤقف کا ہے تحریک کا اعلان کرو نہیں تو یہ وقت دور نہیں۔
#خان_کی_قید_پر_خاموشی_توڑو
عوام نے ہمیشہ اپنے قائد کا ساتھ دیا ہے اب قیادت کی باری ہے کہ ذمہ داری ادا کرے عمران خان کی رہائی کے لیے بھرپور تحریک شروع کی جائے مزید تاخیر کسی کے حق میں نہیں تحریک شروع کرو نہیں تو عوام تمہیں نہیں چھوڑے گی ۔
#خان_کی_قید_پر_خاموشی_توڑو
خاموشی کسی مسئلے کا حل نہیں وقت آگیا ہے کہ واضح اور مضبوط فیصلہ کیا جائے عمران خان کی رہائی کے لیے عوامی تحریک شروع کریں ورنہ عہدوں سے دستبردار ہو جائیں، کیونکہ قوم جواب مانگ رہی ہے۔
#خان_کی_قید_پر_خاموشی_توڑو
اس وقت پوری قیادت ستو پی کر مکمل خاموش بیٹھی ہے۔
قیادت پر بھرپور دباؤ ڈالیں اور عمران خان کی رہائی کے لیے واضح لائحۂ عمل کا مطالبہ کریں۔
ڈٹ جاؤ یا عہدے چھوڑ دو
@TeamiPians#خان_کی_قید_پر_خاموشی_توڑو