پنجاب بجٹ مذاق اس ��یڈیو فوٹیج سے عیاں ہے،عظمیٰ کاردار پنجاب اسمبلی کی ممبر نہیں ہیں لیکن وہ جعلی اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہیں،لاہور ہائیکورٹ نے جس طرح پنجاب میں جعلی حکومت کے مقدموں کو نظرانداز کیا آئین اور جمہوریت کے ساتھ اس سے بڑا مذاق ممکن نہیں ہے جعلی وزیراعلیٰ کی جعلی اسمبلی