@CptFiasal کیپٹن مجھے نہیں معلوم آپ مکہ میں ہوں یا کہاں پر مگر میرے لئے دعا کیجئے گا مطلب بیگم کے لئے کچھ کھاتی نہیں رات کو اماں آئی کہ پیسے دو اسکو لےکر جاؤ ٹیسٹ کروانے ہے دوا دلانی ہے تاکہ بعد میں مشکل نا ہوں پیناڈول پر چل رہی کیپٹن دعا کیجئے آسانی ہوں امی کو ٹال دیا کہ دو چار روز می کرت
@CptFiasal جب ڈاڈھی رکھی اماں نے کہاں مونچھیں بھلے چھوٹی رکھوں مگر صاف نہیں کرنی اور سب سے زیادہ تو اماں خالاؤں کا گلہ ہے کہ بال کلر کیوں نہیں کرتے 🤦♀️