Devastating to read this letter from my father. The torture they’re putting him through will eventually kill him. We are watching the murder of Pakistan’s democratically elected leader.
گیارہ ارب کے جہاز، اربوں کی مرسڈیز گاڑیاں، زیورات ، شاہانہ طرز زندگی ، کھوکھلی تقریروں پر ہونے والی تنقید سے بچنے کا آسان حل دس دن کی بسنت منانے کا فیصلہ۔۔ اب میڈیا ڈھول پیٹے گا۔۔ میڈم کی برینڈنگ ہو گی۔۔ امیر شہریوں کو تفریح ملے گی ۔ غریبوں کے بچے چھتوں سے گریں گے۔
حیرت انگیز طور پر یہ ایک انتہائی متعصبانہ بیان ہے، جو نہایت تفرقہ انگیز اور توہین آمیز ہے اور جہالت و تکبر کی عکاسی کرتا ہے، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ ’پڑوسی صوبے‘ خیبر پختونخوا کے لوگ دہشت گردی کے سب سے بڑے متاثرین ہیں، جبکہ ’پڑوسی ملک‘ بھارت کو سہولت کے ساتھ بری الذمہ قرار دیا جا رہا ہے! سینیٹر مشاہد حسین سید
#pakistan @Mushahid
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
پڑوسی ملک کو دہشت گردی کے الزام سے بری قرار دینے کا کارنامہ بھی صرف پنجاب کی وزیراعلیٰ سرانجام دے سکتی ہے سندھ، پنجاب یا بلوچستان کا وزیراعلیٰ ایسی بات کردے تو اسکی زندگی عذاب ہو جائے
ابھی میں نام نہیں لکھ رہی ضرورت پڑی تو بتا بھی دونگی۔
ن لیگ کے ایک رہنما سے میرے پروگرام کی پروڈیوسر نے پروگرام میں بلانے کے لیے رابطہ کیا تو موصوف نے ایک وائس نوٹ بھیجا کہ ” آپکی اینکر نے مجھ سے ایک پروگرام میں misbehave کیا تھا ان سے کہیں کے مجھ سے on air معافی مانگیں اور پھر آپ مجھے وہ کلپ بھجیں تب پروگرام میں آؤں گا “
حالات چیک کرو انکی گردنوں میں سریے کے۔
میں تغریباً بیس سال سے میڈیا میں ہوں اور تقریباً پچھلے 15 سال سے پروگرام کر رہی ہوں کبھی کسی کو ایسی شکایت نہیں ہوئی نا میرا مزاج ہے ۔ پروگرام میں کبھی کوئی بات ہو بھی تو ہماری ایسی ٹریننگ ہی نہیں ہوئی کہ کسی سے بدتمیزی کروں نا ہی ایسی تربیت ہوئی۔