عوام اسلام کے نام پہ قربانی لی بدلے میں اشرافیہ کو ملک مل گیا بلکہ ملک کہاں چراہ گاہ.... سو اشرافیہ کے مزے نہیں ہونگے تو کس کے ہونگے؟ چالیس سال پہلے کے اخبار اٹھالیں کرپشن شوگر ملز کچے کے ڈاکوؤں سمیت وہی مسائل ملیں گے جو آج ہیں
@MohsinHijazee Ye siasi baradri kis ny banye ha?? ek hee idara bana pye ha bhai log 70 salo sy directly r indirectly mulk pr kabiz ha tu ye bat samaj ma ati ha
پنجابیوں کے خلاف سازشوں میں:
یہودی۔
فوجی۔
پٹھان۔
بلوچی۔
سندھی۔
بلتی۔
افغانی۔
ہندو
اور اب کشمیری بھی شامل ہو گئے ہیں گائز!
سازش میں شامل۔۔۔۔ سارا جہاں ہے۔۔۔ او رے پیا۔۔۔
حکومتی اکنامک سروے 2026 کے مطابق بلوچستان کے %79 سرکاری سکول بجلی سے محروم ہیں، %71 میں پینے کا پانی میسر نہیں، %52 کی چار دیواری ہی نہیں ہے۔ اگر ہارڈ سٹیٹ کو شہریوں کے مسائل حل کرنا مشکل کام لگتا ہے تو اس کو بھی غیر ملکی سازش اور انڈین فنڈنگ کے ذمے ڈال کر لمبی تان کر سو جائیں۔
سینئر صحافی حامدمیر نے پاکستان کے فیصلہ سزاوں کو مودی قرار دے دیا ؟؟؟
بھارت میں اپنے حقوق کے لئے آواز اٹھانے والوں کے خلاف جو مودی کر رہا ہے
وہ گلگت بلستتان اور آزاد کشمیر میں اپنے حقوق مانگنے والوں کے خلاف آپ کر رہے ہیں
سینئر صحافی حامد میر کا انکشاف
گزشتہ3سال کے اعدادوشمار کے مطابق ایف بی آر نے5کھرب ٹیکس زیادہ جمع کیاہے تین سال پہلے ٹیکس کلیکشن 6.15کھرب روپے تھی جو اب بڑھ کر11.74کھرب روپے ہوچکی، مگر ٹیکس دہندگان میں اتنا اضافہ نہیں ہوا،پہلے4.5ملین ٹیکس دہندگان تھے اب6.7ملین ہیں اسکا مطلب یہ ہے کہ زیادہ بوجھ پرانے ٹیکس دہندگان پر پڑا ہے۔
ٹیکسٹائل انڈسٹری مکمل بند پڑی ہے کوئی نیا کاروبار شروع کرنے کو تیار نہیں۔ لوگوں نے کاروبار بند کرکےاپنے پیسے بینکوں میں جمع کروا دیئے ہیں، پچھلے 3سال میں بینک ڈیپازٹس22.5 کھرب روپے سے بڑھ کر35کھرب روپے ہوگئے ہیں نئے13کھرب روپے کےڈیپازٹ کاروبار بند کرکے بینکوں میں جمع کروائے گئے ہیں کیونکہ کاروبار کرنے میں نقصان اور بینکوں میں پیسہ رکھنے میں منافع زیادہ ہے۔
سہیل وڑائچ
گلگت بلتستان کے انتخابی نتائج کو ملک کے مجموعی سیاسی تناظر میں بھی دیکھنے کی ضرورت ہے، جس کا تعلق نہ صرف گلگت بلتستان بلکہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں متوقع انتخابات، آئندہ بجٹ، این ایف سی ایوارڈ اور زیر غور مجوزہ 28ویں آئینی ترمیم جیسے اہم قومی معاملات سے بھی جڑا ہوا ہے۔ بی بی سی اردو کے لیے میری رائے
https://t.co/0YBoOFY4F3
سرکاری سکول پرائیویٹ ٹھیکیداروں کے حوالے۔۔۔
سرکاری ہسپتال پرائیویٹ ٹھیکیداروں کے حوالے۔۔۔
پی آئی اے بیچ دی، اب ٹرینیں پرائیویٹ ٹھیکیداروں کے حوالے۔۔۔
سیکیورٹی کیلئے گلی، محلے، دفتر کے باہر اپنا گارڈ خود رکھو
پینے کا صاف پانی خود خریدو، استعمال کے پانی کے ٹینکر کا انتظام بھی خود کرو۔
حکومت کا عام آدمی سے کیا تعلق ہے؟
Ass!m appears to want to revive the wave of terrorist bombings from 2010 to 2015 to consolidate his power, but this would come at the cost of countless civilian lives once again
⭕️ Afghanistan condemned Pakistan’s overnight airstrikes in the eastern provinces of Kunar, Khost, and Paktika that the government says killed 13 civilians — 11 of them children.
Taliban government spokesman Zabihullah Mujahid said Pakistani aircraft struck civilian homes, also wounding 14 women and children, and called the attacks a “humanitarian crime.”
Pakistan had not commented on the allegations at the time of publication. The claims come amid ongoing tensions over Islamabad’s accusations that anti-Pakistan militants operate from Afghan territory.
⚠️ Graphic images: Afghan government spokesman shared the photographs, which show some of the children killed in the attacks.
On the right is Sharbat Gula, who was photographed in the iconic Afghan Girl photo. And on the right is her brother, Kashar Khan.
-Photos by Steve McCurry.