آپ لوگو کی تھوڑی آواز اٹھانے سے 16 ممالک نے گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ کے تحفظ کا مطالبہ کردیا،یہ ایک اہم لیکن چھوٹا ناکافی قدم ہے ،براہ کرم تمام طبقات بھرپور زوردار آواز اٹھائیےتاکہ گلوبل صمود فلوٹیلا غزہ کے مظلوموں تک یہ امداد پہنچا سکے۔
@Pak_PalForum@gbsumudflotilla
میں نے جنگیں دیکھی ہیں، زلزلے دیکھے ہیں…
مگر ایسی بھوک؟
یہ قیامت کی ایک جھلک ہے😭😭
ایسا لگا جیسے زمین تھرتھرا اٹھی ہو، جیسے آسمان رو رہا ہو۔ غزہ کے لوگ رزق کی تلاش میں 😭
Words fail me now. How is it that we are forced to watch mass starvation of our children and be made to watch helplessly. That is how the New world order wants us to feel.
These SATANISTS maiming killing and starving innocent children in Gaza will pay one day...
Until then.. raise your voices for the children of Gaza. Its the least we can do. And yes. BOYCOTT FOR LIFE