@soldierspeaks منیرے اور اسکے حواریوں نے جو بویا وہ کاٹنا تو پڑے گا۔
پڑوسی ملک کے لوگوں کو یوں بے یار و مددگار، دھکے دیکر نکالا۔
نصف صدی سے سیٹل لوگوں کو موقع بھی نہ دیا کہ وائنڈ اپ کرسکیں۔
انصاف کرنے والا رب انصاف فرمائے گا۔
منیرے کے گناہوں کی سزا ہر پاکستانی بھگتے گا۔
تم بھی دیکھوگے،ھم بھی۔
@enkidureborn فوج + ایجنسیز اور قوم کے درمیان خلیج اتنا بڑھ گیا ھے کہ اب واقعی ملک ٹوٹنے پر خوشی ھوگی۔
کیونکہ اس ملک میں قوم اور انکے بچوں کے لئے مستقبل میں ککھ نہیں رکھا، بنیادی حقوق اور انصاف تک نہیں ملتا۔
خدا کرے ٹوٹے، تاکہ جو دوسری طرف جائیں، کم از کم وہ لوگ تو بنگالیوں کی طرح پرامن رہیں
@enkidureborn یمن میں قدیم کھنڈرات کی کھدائی سے 5000 سالہ قدیم سکرپٹ ملا ھے۔
سکرپٹ میں دوسرے سیاروں، پورٹلز اور cosmology بارے بیش بہا قیمتی معلومات درج ھیں۔
سکرپٹ کے نیچے ایک نوٹ لکھا ھے
"آج سے ٹھیک 5000 سال بعد، ملک پاکستان میں ایک ذہنی مریض کو آرمی چیف، دوسرے کو وزیراعظم لگایا جائے گا۔"
🚨 TRUMP’S FINANCIAL DISCLOSURE JUST DROPPED…AND IT’S WORSE THAN YOU THOUGHT.
The U.S. Office of Government Ethics released Donald Trump’s 927-page financial disclosure today. Here’s what a sitting U.S. President made in 2025:
💰 $635 MILLION from the TRUMP memecoin, while retail investors watched it crash from $74 to $1.68
💰 $594 MILLION from World Liberty Financial token and stablecoin sales, a crypto venture co-founded with his own sons
💰 $65 MILLION from selling equity in that same company
💰 $80+ MILLION in media settlements from ABC, CBS, Meta, and YouTube, paid to his own presidential library
Total crypto haul: over $1.4 BILLION. In one year. While serving as President of the United States.
His net worth has nearly TRIPLED, from $2.4 billion to $6.3 billion, since taking office.
And while Trump pocketed $1.4 billion from crypto, the everyday Americans who bought his memecoin? They lost. 764,000 wallets ended up in the red.
This is the most corrupt presidency in American history. Period.
@Matiullahjan919 ایک سرکاری ملازم کا کوئی سیاسی affiliation نہیں ہونا چاھئے۔
اسلئے DG کو برا لگنا فضول بات ھے، شائد غیرقانونی بھی ہو، بلکہ DG کو جیل بھیجنا چاھئے۔
@enkidureborn 70 کی دہائی سے بلوچوں کے ساتھ یہ سب ہورہا ھے۔
وجہ: معدنیات
اب KP کی باری بھی لگ گئی ھے۔
وجہ: معدنیات
خدا کرے GHQ کے نیچے معدنیات نکل آئیں۔
تاکہ یہ اپنا ہی گھر اجاڑ ڈالیں۔
@enkidureborn یہ فوج پاکستان کے دفاع کے لئے بنائی گئی ھے۔ نا کہ کسی دوسرے ملک پر قبضہ کرنے کے لئے (اور نہ ہی پاک فوج میں سرے سے ایسی کوئی صلاحیت موجود ھے کہ دوسرے ملک پر قبضہ کرسکے)۔
جدید ٹیکنالوجی کے اس دور میں، پاکستان کے دفاع کے لئے بری فوج کی تعداد 50 ہزار ہونا، کافی سے بھی زیادہ ھے۔
@shafqatmm1 اپنی خواتین کے بجائے گلا کسی ظالم کا کیوں نہیں؟
ہر پنجابی کو سوچنا چاھئے، آخر کب تک یہ ضلالت کی زندگی جیتے رھیں گے۔
ذلیل زندگی سے عزت کی موت بہتر نہیں؟
آخرکار مرنے کی پابندی ھے، تو پھر عزت کی موت کیوں نہیں؟
@enkidureborn باقی ہر کام میں فوج خودمختار ادارہ ھے۔
حتی کہ عدالتیں بھی الگ۔
ہر کاروبار پر ناجائز قبضہ بھی۔
لیکن بیشرم پنشن قومی خزانے سے وصولتے ھیں۔
شہری علاقوں میں ڈپلائمنٹ ہو یا آپریشنز کا خرچ، صوبائی خزانے پر بوجھ بنتے ھیں۔
ان کا بجٹ جاتا کہاں ھے؟
ملٹری اکاؤنٹس آج بھی چیک اوپن کرتی ھے۔
@JimmyVirkk 1. Use paid version.
2. Update settings with prompt.
3. Don't try long chat in one box, it losses context after a number of tokens (depends on model).
4. Create as second brain (Obsidian), for memory realization.
5. Don't ask generic questions, rather use prompt structure.
@enkidureborn واہ ماشاءاللہ
کچھ پاکستانی صحافی "مارشل لاء" کو "ماشاءاللہ" (جو اللہ پاک چاھے) سمجھ کر جائز اور نیکی کا عمل سمجھتے ھیں۔
لیکن کوئی بھی مارشل لاء عین دور یزید کا وقت ہوتا ھے۔
ھم دور یزید میں جی رھے ھیں۔ ہر پاکستانی کا امتحان ھورہا ھے۔
@enkidureborn آج یزیدیوں سے گالیاں پڑنے والی ھیں۔
سوال: یزید کو کس نے حکمران بنا کر، امت مسلمہ میں ملوکیت کا آغاز کیا؟ یزید کے ابا نے۔
جنگ بدر کس کے جھوٹے پیغام کی وجہ سے وقوع پذیر ھوئی؟ یزید کے دادا کے جھوٹے پیغام کی وجہ سے۔
حضرت حمزہ کا کلیجہ کس نے چبایا تھا؟ یزید کی دادی نے۔
بھاگو۔۔۔۔