پہلے فلک کو کِسی بھی جج کے سامنے پیش کیئے بِنا 5 دن کا ریمانڈ دیا گیا ، پھر آج آخری دن جیل سے ریمانڈ کے لیئے لے کر نکلے ، چار سال بعد پتا نہیں کہاں سے ڈنڈے سوٹے برآمد کرنے تھے۔۔
اور پھر گھر والوں کو بتائے بغیر واپس جیل لے گئے، یہ سب کرکے سکون کی نیند آجاتی ہو گی اِنہے۔۔؟
اس ملک کی عدالتوں کے ججوں میں تھوڑی شرم و غیرت ہو اور تھوڑا سا بھی اپنے مسند کا پاس ہو تو انکو یہ نوکریاں چھوڑ دینی چاہئیں
بقول خادم رضوی مرحوم۔ مَردے اوہ جنا اچ غیرت ہووے
علامہ اقبال نے اسی رزق کے بارے کہا تھا
اے طائر لاہوتی اُس رزق سے موت اچھی
جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی
ایک گھنٹے کا وقت ہے چاروں پنجاب کے ریجنز کے نمائندے فیصلہ کر لیں کہ مجھے کہاں پنجاب میں آنا ہے سٹریٹ موومنٹ میرا حق ہے فیصلہ آپ کریں میں ان بیغیرتوں سے نہیں ڈرتا میں پنجاب آؤں گا۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
#LongMarchOnSeptember27th
افغان حکومت سےتعلقات کی خرابی کا بدلہ طلبا طالبات سےنہیں لیناچاہیے
اگر جنگ کےباوجود انڈیاسے تجارت اور آناجانا اور ملاقاتیں ہوسکتی ہیں تو پھر افغان طلبا کیساتھ ایسا غیرانسانی سلوک کیوں؟
اگر انڈیا سے جہاز آکر ببلو شبلو باؤ جی کو لیجاسکتے ہیں تو افغان طلبا کو بھی نہیں نکالنا چاہئے
پٹرول ایک سال میں ایک سو روپے مہنگا ہو چکا ہے،
دو ہی دن میں انیس روپے قیمتیں بڑھ چکی ہیں،
دھرنے والے بھائی سے گزارش ہے کہ رحم کریں ہم پر، اب سنا ہے آپ آٹے کی قیمتیں بھی کم کروانے لگے ہیں، خدارا بس کر دیں ہم غریب آدمی ہیں، حلیم عادل شیخ
وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے پانچ روزہ سندھ دورے نے واضح کر دیا کہ صوبے میں پیپلز پارٹی کی گرفت کمزور ہو چکی ہے۔ بلاول بھٹو نے ویلکم کا ٹویٹ تو کیا، مگر روایتی رکاوٹیں دوبارہ سامنے آئیں, لاڑکانہ، نواب شاہ، عمرکوٹ، میرپورخاص، ٹنڈو الہیار اور سپر ہائی وے تک جگہ جگہ خندقیں، ٹرک، پتھر اور مصنوعی احتجاج کھڑے کیے گئے۔
کوٹری پل پر گاڑی کا ٹائر نکال کر راستہ بند کیا گیا، کراچی تک ٹریفک روک دی گئی۔ کارکنان کی گرفتاریاں، راؤ اعظم اور عاقل اعوان پر تشدد، ایک کارکن کی ٹانگ تک توڑ دی گئی, ایک چیف منسٹر کے لیے سیکیورٹی رسک پیدا کیا گیا۔
پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے انصاف ہاؤس کراچی میں پارٹی عہدیداران کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں پیپلز پارٹی کا دور اب ختم ہونے کو ہے۔
#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ
کبھی تم صوبے بنا رہے ہو، کبھی صدر بن رہے ہو، کبھی مارشل لا لگا رہے ہو۔ عاصم منیر، تم ہو کون؟ تم نے پاکستان کو سمجھ کیا رکھا ہے؟ تم ایک عام چوکیدار ہو، تمہاری حیثیت عام شہری سے بھی کم ہے۔ مخدوم جاوید ہاشمی
3 دن تک میں کیمرے لیکر گاڑی میں لاہور گھومتا رہا اور ڈھونڈتا رہا ان لوگوں کو جنہوں نے میرے ساتھ وعدے کیے تھے کہ سر میں 5000 بندہ لیکر آوں گا سر آپ کی حکمرانی ہو گی آپ کے ساتھ ہیں لیکن وہ لوگ نہیں ملے کہاں تھے آپ لوگ ؟
لاہور پارٹی اجلاس میں سلمان اکرم راجہ کی کھری گفتگو
ستائیس ستمبر کے حوالے سے جو کسی شہری نے درخواست دی ہے اس میں ہمیں فریق بنایا ہی نہیں گیا ، ہمیں آئین اجازت دیتا ہے پرامن احتجاج کی اکٹھے ہو کر سڑکوں پر نکلنے کی اپنے حقوق کی بات کرنے کی،ہم نے کوئی اسلحہ لے کر نہیں نکلنا بطور شہری اپنے حقوق کا تقاضا کرتے احتجاج کرنا ہے۔
بطور وکیل میرے لیے یہ عجیب و غریب بات ہے کہ باقی صوبوں کا اس سے کیا تعلق ہے کیوں چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز کو طلب کیا ہے عدالت نے دیکھتے ہیں عدالت کرنا کیا چاہ رہی ہے۔
سلمان اکرم راجہ
@salmanAraja
🚨دبنگ گفتگو
اگر تم نے اس مرتبہ مودی کے یاروں کو بچانے کے لیے گولی چلائی تو ہم تمہیں سکیورٹی اداروں کی طرح نہیں ذلاتی نوکروں کی طرح ڈیل کریں گے ۔ سہیل آفریدی
وزیر اعلیٰ نے سوشل میڈیا پر چلنے والے تمام لائحہ عمل کو مسترد کر دیا ۔ فائنل لائحہ عمل 7 دن پہلے دیں گے ۔ سہیل آفریدی
سولہ سال اٹھارہ سال کے کشمیریوں کو جیل کی کال کوٹھڑیوں میں قید کیا ہوا ہے بدترین غیر انسانی سلوک کیا جارہا ہے لیکن آزادی اظہار اور اپنے حقوق کیلیے بولنے کا سفر جاری رہے گا صحافی رضی طاہر اور سیف کی 40 دن کی غیرقانونی قید کے بعد گفتگو
پی ٹی آئی رہنما غلام محی الدین دیوان جو چھ مرتبہ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے رکن رہ چکے ہیں، گزشتہ 105 دن سے بیماری کی حالت میں کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں۔ اسد اللہ خان
@AUKhanOfficial1
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
ایک درخواست سب سے۔۔۔۔
شفقت بھائی کی رہائی کے لیئے سب بھرپور آواز اُٹھائیں۔۔
ایک قابل انسان کے ساتھ ایسا سلوک انتہائی قابل مزمت ہے ، شفقت صاحب کا قصور صرف سچ بولنا ہے۔۔۔
پاکستان تحریکِ انصاف کے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کو رکوانے کے لیے عاصم منیر رجیم کا عدلیہ کا استعمال، اچانک ہی ایک محب وطن شہری وقاص احمد پیدا ہو گیا ہے جسے لانگ مارچ سے ملک کو نقصان کا خطرہ ہے جس کی درخواست بھی فوراً اسلام آباد ہائیکورٹ میں لگ گئی اور عسکری چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر نے لارجر بینچ بنا کر 10 ستمبر کی تاریخ بھی دے دی ہے، عسکری جج سرفراز ڈوگر نے چاروں صوبوں کے چیف سیکریٹریز، آئی جیز، ایڈوکیٹ جنرلز، اسلام آباد کے آئی جی، چیف کمشنر، ڈی سی اور عدالتی معاونت کے لیے اٹارنی جنرل آف پاکستان کو بھی طلب کر لیا ہے، یہ آرمی اسٹیبلشمنٹ کے بہت پرانے ہتھکنڈے ہیں کہ ضرورت پڑنے پر عدالتوں پر دباؤ ڈالنے کے لیے اپنے محب وطن پاکستانی عدالتوں میں لے آتے ہیں اور اس مرتبہ تو اسٹیبلشمنٹ کا ذاتی ملازم چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی کرسی پر بیٹھا ہے، عاصم منیر رجیم کو پتہ ہے کہ عوام اس نظام سے تنگ آ چکی ہے اور 27 ستمبر کو بہت بڑی تعداد میں عوام نے نکلنا ہے اس لیے لانگ مارچ رکوانے کی کوششیں ہو رہی ہیں۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw