میں عمران خان کا سپاہی اور پاکستان تحریک انصاف کا ایک بنیادی کارکن ہوں۔ میرے حوالے سے پختون ڈیجیٹل کی جانب سے ناراض گروپ سے متعلق چلائی جانے والی خبر کی سختی سے تردید کرتا ہوں۔
وزیراعلی سہیل آفریدی بانی چئیرمن عمران خان کے نامزد اور منتخب وزیراعلیٰ ہیں اور انکو میری مکمل حمایت حاصل ہے۔ ویڈیو میں موجود ایم پی ایز میں سے اکثریت وزیراعلیٰ صاحب کا انتظار کر رہے تھے
کالے چینل کا کام ہی صرف جھوٹ اور فیک پروپیگنڈا پھیلانا ہے
مشیر خزانہ مزمل اسلم نے میڈیا کو بتایا کہ
پنجاب 700 ارب
سندھ 200 ارب ترقیاتی فنڈ کی کٹوتی کریگا ہم نہیں کرینگے
لیکن
جو دستاویز سامنے آگئی
پنجاب 701 ارب
سندھ 110 ارب
خیبر پختونخوا سے 109 ارب کٹوتی کردی گئی
مزمل اسلم نے دستاویز دیکھی نہیں تھی اور منظور کرکے آگئے یا پھر مزمل اسلم نے عوام کو سچ بتانا مناسب نہیں سمجھا؟
@rizwanghilzai@MushtaqGhaniPTI لڑائی کے بعد جو مکا یاد ائے وہ اپنے منہ پہ مار دینی چاہیے سٹپنی چیئرمین ساری رات سونے کے بعد اب اٹھیں ہیں اور اب کہہ رہے ہیں کہ داندلی ہوئی ہے
گلگت میں الیکشن نتائج کے بعد ہم ایک خاتون کی مخصوص نشست اور ایک ٹیکنوکریٹ نشست کے حقدار ہیں۔ ہم پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمیں یہ سیٹیں دی جائیں۔ اس کے علاوہ ہم استور کی سیٹ پر فی الفور دوبارہ الیکشن چاہتے ہیں، بیرسٹر گوہر
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں مکمل ہونے والا مینگورہ بائی پاس فلائی اوور منصوبہ سوات میں جدید انفراسٹرکچر کی ایک اہم مثال ہے، جس سے عوام کو بہتر، محفوظ اور تیز سفری سہولیات میسر آئی ہیں۔
بڑھتی ہوئی ٹریفک اور شہری دباؤ کو مدِنظر رکھتے ہوئے تعمیر کیے گئے اس منصوبے نے مینگورہ شہر، ائیرپورٹ روڈ، جی ٹی روڈ، کانجو اور کبل روڈ کے درمیان ٹریفک روانی کو نمایاں طور پر بہتر بنایا ہے۔
🔸 منصوبے کی لاگت: 1.529 ارب روپے
🔸 480 میٹر طویل جدید فلائی اوور
🔸 16 اسپینز پر مشتمل اسٹرکچر
🔸 9.3 میٹر چوڑا کیرج وے
🔸 دونوں اطراف تقریباً 1000 میٹر طویل سلپ روڈز
🔸 ٹریفک رش میں نمایاں کمی اور سفری وقت میں بچت
🔸 عوام کیلئے محفوظ، تیز اور جدید سفری سہولیات کی فراہمی
یہ منصوبہ عمران خان کے ویژن کے مطابق خیبرپختونخوا میں جدید اور عوام دوست انفراسٹرکچر کی ترقی کا واضح ثبوت ہے۔
#KPUpdates #KPDevelopment #MingoraBypass
مبارک ہو لاہوریو
اب ہر مہینے بجلی کا بل ادا کرنا ہو گا ورنہ بجلی کاٹ دی جائے گی۔ آپ کی ماں نے وہ سہولت ختم کروا دی ہے اس مہینے ہاتھ تنگ ہے، اگلے مہینے اضافی چارجز کے ساتھ بجلی کا بل ادا کر دیں گے۔
اب بجلی کا بل بھرو یا گرمی میں جھلس کر مرو۔
کراچی میں گزشتہ روز بلاول ہاؤس کے قریب وی آئی پی موومنٹ کے باعث سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے جس کے دوران 15 سے 20 منٹ تک ٹریفک معطل رہی اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں شہریوں کو رکاوٹیں عبور کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
یہ سب کے سب چوتیا ہیں اور ان کو جو یہ جلسے کے مشورے دے رہے ہیں وہ بھی سب کے سب چوتیا ہیں مانسہرہ میں ان ریڈی ہم کلین شپ کر چکے ہیں مانسہرہ میں اس جلسے کی کوئی ضرورت نہیں ہے جو پیسے یہ جلسے پہ لگا رہے ہیں وہ وہاں کے روڈوں پہ ہے اور ہسپتالوں پہ لگا لیں سپیکر صاحب کو تو شرم ہی نہیں اتی میں خود مانسہرہ کا ہوں مانسہرہ کے روڈ کی حالت تو دیکھو
مانسہرہ جلسے کی لوجک سمجھ نہیں ا رہی مجھے۔
عمران خان جب جلسہ کرتے تھے تب وہ پریشر بڑھانے کے لیے کرتے تھے لیکن آفریدی صاحب آپ جو جلسہ کرنے جا رہے ہیں کیا اس سے پریشر بڑھے گا؟جواب ہے نہیں۔
آپ نے سٹریٹ موومنٹ کی اس سے پریشر بنا تھا جسے ضائع کیا گیا۔
ایسا بھی نہیں کہ عوام اس جلسے میں نہیں ائیں گے،عوام ائے گی کیونکہ عمران خان کے نام پر جلسہ ہو رہا ہے اور عوام عمران خان کے نام پر ائے گی۔
یہ جلسہ جلسہ کھیل کر وقت ضائع کیا جا رہا ہے ،کبھی کہتے ہیں مجھے یہ ذمہ داری ملی تھی،وہ نہیں ملی تھی فلانہ تمکانہ۔
اختیار آفریدی صاحب آپکی اور سلمان راجہ کے پاس ہے لائحہ عمل آپ نے دینا ہے۔
یہ جلسہ جلسہ کھیل کر عوام کو بے وقوف بنانا بند کریں۔
@rizwanghilzai سپیکر صاحب کو بولو جو پیسے تم جلسے میں لگا رہے ہو وہ اپنے علاقے پہ لگا مانسہرہ کے روڈ کے حالت دیکھو شرم نہیں اتی تم لوگوں کو۔
@BabarSaleemSwat
@rizwanghilzai سپیکر صاحب کو بولو جو پیسے تم جلسے میں لگا رہے ہو وہ اپنے علاقے پہ لگا مانسہرہ کے روڈ کے حالت دیکھو شرم نہیں اتی تم لوگوں کو۔
@BabarSaleemSwat