فوج نے ان معصوموں کو گلے لگا کر مارا جو فوج پر پھول نچھاور کرتے رہے ، جو فوج کو پانی اور قہوے پلاتے رہے۔ یہ قوم ایسی معصوم تھی کہ تین سال تک فوج کا اصل چہرہ دیکھنے کے باوجود چھبیس نومبر کو فوج کو جا گلے لگایا کہ یہ تو ظالم جرنیلوں جیسے نہیں ہوں گے۔ وہ سپاہ بھی قاتل نکلی۔ چھبیس نومبر کی صبح والی محبت اب دوبارہ واپس نہیں ملے گی۔ جب بھی پلٹو گے قوم کو چھبیس نومبر کی رات والی نفرت میں ابلتا پاو گے۔
سانحہ جلیانوالہ ایک تھریڈ 🧵 کمزور دل لوگ نہ پڑھیں
جنرل ڈائر جس نے جلیانوالا باغ میں معصوم لوگوں کا قتل عام کیا
ڈائر کو Butcher of Amritsar کہا گیا
یہ ان نہتے اور پرامن لوگوں کی داستان ہے جو اپنا حق مانگنے آئے تھے لیکن ان کو جواب میں گولیاں اور لاشیں ملیں
ان لاشوں پر چیلیں منڈلاتی تھیں اور مہینوں تک انسانی خون کی مہک آتی رہی۔ یہاں دل دہلادینے والے ہے مناظر ہیں
میں نے UN کے ہائی کمشنر فار ہیومن رائٹس کو اسلام آباد قتل عام اور عمران خان کی غیر قانونی قید کے حوالے سے درخواست دی ہے، ICCPR کے آرٹیکل 9 اور 21 کی خلاف ورزیوں کا حوالہ دے کر شفاف تحقیقات کی درخواست کی ہے۔ یہ میرا فرض ہے کہ میں اپنی قوم کے لیے اپنی پوری کوشش کروں۔