🚨بریکنگ نیوز
کل بروز اتوار پشاور پریس کلب میں مینا خان آفریدی، شاہد خٹک اور شفیع جان اہم پریس کانفرنس کرینگے۔ پلان B کا اعلان کیا جائے گا۔
تمام کارکنان تیاری پکڑیں۔
@DrMianSaeedPSP سر حیات اباد میں جتنے ہسپتال ہیں سرکاری اور غیر سرکاری خاص کر حیات اباد میڈیکل کمپلیکس یہاں پر اسپتال کے گیٹوں کے سامنے اتنا زیادہ رش اور بھیڑ رہتا ہے ریڑی والے اور ٹیکسی والے اتنے زیادہ کھڑے ہوتے ہیں کہ مریضوں کو بہت زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے
ملکہ برطانیہ نے اپنی شاہی زندگی میں دوسری جنگ عظیم، جاپان کی ایٹمی تباہکاریاں، برطانیہ کا عروج سے زوال، پاکستان انڈیا کی آزادی، گھوڑوں سے گاڑیوں اور جہازوں تک کا سفر، کرونا وبا، اور سرد جنگیں دیکھیں۔ لیکن اس مریض کی واپسی نہیں دیکھ سکیں جو لندن دوائی لینے گیا تھا۔۔!!
@KapilSharmaK9 Brother, people like you very much here in Pakistan, I want you to visit Pakistan once No, I watch your show here regularly, plz Invite Aamir Khan once
اے اللہ جیسے تو نے اپنے دین کی حفاظت کے لیے حضرت عیسیٰ ابنِ مریم کو بھیجنا ہے ایسے ہی تیرے نام پر بننے والے پاکستان کو بچانے کے لیے ایک ایسا انصاف پسند آمر بھیج جو عدلیہ سے شروع ہو کر سول سروس تک سب کا عبرتناک احتساب کرے اور پاکستان کو حقیقی معنوں میں پاک کر دے۔ آمین
SOP’sکی خلاف ورزی وزیر صحت خیبرپختونخوا تیمور سلیم کے خلاف مقدمہ درج، ریسٹورنٹ مالک اور منیجر بھی مقدمے میں نامزد!وزیرصحت نے لاک ڈاون کے دوران ریسٹورنٹ کھلواکر افطار رکھوائی
کسی وزیر کی جانب سے دی جانے والی اس پہلی افطار کی ایف آر درج نہ ہوتی تو آخری روزے تک یہ سلسلہ جاری رہتا
@zohaibofficialk کچھ لوگ (پٹواری، فضلو گروپ وغیرہ)عمران خان سے اتنا بعض رکھتے ہیں کہ اگر ان کو پتہ چل جائے کہ حکومت کرونا پر قابو پا رہی ہے
تو مجھے ڈر ہے کہ کہیں یہ لوگ چمگادڑیں کھانا شروع نہ کر دیں