اسرائیلی کمپنی PEPSI نے بائیکاٹ سے بچنے کیلیے ڈیزائن تبدیل کرکے فلسطین لکھ دیا ہے آپ نے اس دھوکے میں نہیں آنا۔
PEPSI اور COKE دونوں برانڈز کا بائیکاٹ جاری رکھیں۔
لاہو کی سڑکوں پر عمران خان کی تصاویرز کے سپرے پینٹ جگہ جگہ شروع ۔۔۔نوجوان لڑکے لڑکیاں اپنی شناخت چھپا کر خان کی تصاویر کو ہر جگہ لگا رہیں ہیں۔ایک بڑی تحریک شروع ہو چکی ہے۔
آج میں مالاکنڈ کی ضلعی انتظامیہ سے مخاطب ہوں کہ کس قانون کے تحت آپ چاردیواری کے اندر پی ٹی آیی کی تنظیمی میٹنگ پر غیر قانونی کاروائی کر رہے ہو ۔ جبکہ دوسری طرف آپ دوسری سیاسی جماعتوں کو سہولیات فراہم کر رہے ہو ، اگر ضلعی انتظامیہ اپنے غیر قانونی ہتگنڈوں سے باز نہیں آتی تو پھر ہم بھی اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہوں گے ۔اپنی پارٹی لیگل ٹیم کو ہدایت کرتا ہوں آپ ان آفیسرز کے خلاف کیسز کریں جو غیر قانونی اور ماورائے آئین اقدامات میں ملوث ہیں ۔
حماس نے آج پوری دنیا میں ریلی نکالنے کی اپیل کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ "ہم اپنے فلسطینی عوام، اپنے عرب اور اسلامی عوام اور دنیا کے آزاد لوگوں سے جمعہ کے دن فلسطینی لوگوں کے بے گھر ہونے پر ریلی نکالیں اور فلسطین پر ہونے والے ظلم کو مسترد کرنے کا مطالبہ کریں"
#حماس#طوفان_القدس #طوفان_الاقصى_ #Gaza #GazaUnderAttack #PalestineGenocide
بہت بڑی خبر۔
یمن کی انصار اللہ فوج نے فلسطین کے دفاع کا اعلان کردیا۔ یاد رہے کہ انصار اللہ کے پاس بلسٹک میزائیل کا زخیرہ ہے جس کی رینج 2000 کلومیٹر تک ہے. اُس سے بڑی بات یہ ہے کہ انصار اللہ باب المندب سمندری راستے کو روک سکتی ہے جس سے پُورا Red Sea بلاک ہوجائیگا اور تیل نہیں پہنچ پائے گا۔
یہ ایک بہت بڑی خبر ہے۔
اسرائیلی اکاؤنٹس نے کہنا شروع کردیا ہے کہ ہسپتال پر ایک “مشکوک دھماکہ” ہُوا ہے جو فلسطینیوں نے خُود کروایا ہے دُنیا کی ہمدردی حاصل کرنے کے لئیے۔۔۔۔۔
اللہ ان کو غارت کرے۔ ان سے بڑا بیغیرت دُنیا میں نہیں ملیگا۔
اُڑتے جیٹ سے مارا گیا میزائل دھماکہ ہوتا ہے ؟غریب فلسطینیوں کے پاس جیٹ ہیں ؟
لعنت ان پر۔
یہی بات تو ہم کب سے کہہ رہے ہیں لیکن کوئی سنتا ہی نہیں۔
ریاست ماں کا کردار ادا کرے۔تمام بے گناہ قید ورکرز،بشمول خواتین کو رہا کیا جائے،عمران خان سمیت تمام لیڈرشپ پر جعلی مقدمات ختم کیے جائیں۔
اغوا برائے بیان/پریس کانفرنس کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔
ایک آزاد صاف شفاف الیکشن ہونے چاہیے،جو بھی جیتے وہ حکومت بنائے۔
مزہ آگیا سعودی عرب۔ مزہ آگیا۔
واشنگٹن پوسٹ کہتا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ انتھونی بِلنکن سعودی عرب پہنچے تو پہلے محمد بن سلمان اُن کو پانچ گھنٹے انتظار کرواتے رہے۔ پھر پیغام دیا کہ شام کو ملینگے۔ پھر پیغام دیا کہ سو جائیں کل صُبح ملینگے اور جب صُبح ملے تو بیٹھتے ہی ساتھ بولے:
اسرائیل غزہ پر حملے کب روکے گا اور انسانی امداد کب کھو لیگا ؟
پہلے یہ بتائیں پھر آگے بات ہوگی۔
اِتھّے رکھ سعودیا۔۔۔۔۔۔۔۔
یاعمر !!!
سن رہے ہو ؟؟؟
بولو ، زور سے بولو ...
عمر : آآآآ
باب ....
یا عمر ! اٹھو اپنے بابا کی جان ۔۔۔پھر بے بسی سے روتا ہے ۔
عمر دیکھ ہم سب ٹھیک ہیں ۔ تم بھی ٹھیک ہو....
بھائی کہتا ہے!!!
بولو ، بسم اللہ ۔۔
عمر کے ہونٹ ہلتے ہیں ،،،
بولو بسم اللہ.....بولو یا رب ....
عمر پکارتا ہے یارب ،
عمر دیکھ ہم سب ٹھیک ہیں ۔ ماما بھی ٹھیک ہیں ۔۔۔
-----------------------
اس ویڈیوں کے بعد آنسو نہیں تھم رہے ۔ غزہ پر انسانی تاریخ کا سب سے بڑا ظلم ہورہا ہے۔ گھروں اور ہسپتالوں پر بمباری کی جارہی ہے۔ مسلمان بچے ، عورتیں ،بوڑھے اور جوان گاجر ، مولی کی طرح کٹ رہے ہیں۔ کوئی پرسان حال نہیں ،کوئی پوچھنے والا نہیں۔
سید الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم نے میدان بدر میں االله تعالیٰ کو اصحاب بدر کا واسطہ دیا تھا۔رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے بدری صحابہ کو تمام صحابہ میں افضل فرمایا ہے۔
میں تمام مسلمانوں سے اپیل کرتا ہو اس مشکل گھڑی میں اللہ تعالی کے آگے ہاتھ اٹھائیں ۔ اللہ تعالی کے سامنے اپنی بے بسی اور کمزوری کا اظہار کرکے تمام صحابہ اکرام خصوصا اصحاب بدر اور اہل بیت کا واسطہ دیں ۔ شاید امت مسلمہ پر رحم ہوجائے۔آمین ۔۔۔بجاہ النبی الکریم وعلی آلہ واصحابہ اجمعین۔
اس دنیا میں ایک پشتون کی طرح جیے، نظریں اٹھا کے جیے سر اٹھا کے جیے جابر کے گلے پہ ہاتھ ڈالیں ۔ ہم آپ کے ظلم کے ضابطوں کو نہیں مانتے ۔ اور یہ صرف وکیل کر سکتے ہیں کیونکہ ہمیں ان کے قانونی حقوق کا بھی علم ہے اور ہمیں اپنے حقوق کا بھی علم ہے۔ ہمیں پتا ہے کہ تھانے دار کب ہمارے گھر میں گھس سکتا ہے اور ہمیں پتا ہے کہ اگر وہ غلط گھسے گا تو قانون ہمیں حق دیتا ہے کہ اسی ٹانگ سے پکڑ کر اسے دیوار پر پھینکے۔ کوئی ناجائز ہم پر ہاتھ ڈالے تو اسے اسالٹ کہتے ہیں۔ اور اسالٹ کے لیے قانون ہمیں حق دفاع کا حق دیتا ہے۔ لہذا مجال ہے کہ کوئی ہمیں غیر قانونی طریقوں کے ہتھکنڈوں سے ڈرا سکیں ۔ تو کیوں وکیل ڈر سکتا ہے۔ اس قوم کو جس کو جبر ظلم کے بلبوتے پر ڈرایا گیا اور نفسیاتی مریض بنایا گیا ہے۔
ایک سادہ درویش صفت دنیا بھر میں اپنے کلچر اپنے لباس کو پروموٹ کرنے والا سچا پاکستانی پاکستان اور پاکستانیوں کا ہمیشہ اچھا سوچنے والا آج اپنے ہی ملک میں ناانصافی کا شکار جس کو فئر ٹرائل کا موقع ہی نہیں دیا جارہا۔
#StopInjusticeToKhan
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون سابق وزیراعظم فلسطین و غزہ
سربراہ "حماس" محترم اسماعیل ہنیہ کے گھر اسرائیل کی بے غیرت آرمی کی بمباری بیٹوں، بیٹی، پوتے اور پوتیوں سمیت 14 افراد اپنے رب کے حضور پیش ہوگئے
جی ہاں یہ وہی اسماعیل ہنیہ صاحب ہیں
جب قرآن کی بیحرمتی کا واقعہ پیش آیا تھا اور
یہ وزیراعظم تھے اس وقت انہوں 40000 حفاظ
بنانے کا اعلان کرا تھا اور انکے شہید بیٹے نے
سب سے پہلے 40 دنوں میں قرآن حفظ کیا تھا
آج اپنے رب کی جنتوں کی جانب گامزن
ہے پورا گھرانہ
حسبنا اللّٰہ و نعم الوکیل
نعم المولی ونعم النصیر 💔