تباہی کی لسٹ اتنی ہولناک اور طویل ہے کہ پورا ملک اس کے بوجھ تلے سسک رہا ہے!
یہ جمہوریت نہیں، ایک غلیظ رینٹل نظام ہے جہاں کٹھ پتلیاں عوام کو نچوڑتی ہیں اور ڈفرز میڈلز جمع کرتے ہیں۔
6/6
#CDFChampionOfPeace#Rs74#FuelPrices#PMLN#PPP
جب کسی حکومت کے پاس اپنے انتخابی منشور میں آئینی ترامیم کا مینڈیٹ ہی نہ ہو، تو جمہوریت میں اسے آئین کو ہاتھ لگانے کی اجازت نہیں ہوتی۔ لیکن یہاں بوٹ چاٹ کٹھ پتلیوں اور ان کے "ڈفر" آقاؤں نے پورے ملک کے اداروں کو مفلوج کر کے رکھ دیا ہے۔
1/n
ان ڈفرز کے معاشی بلنڈرز اور تباہی کی لسٹ اتنی طویل ہے کہ ہر شعبہ ہی برباد ہو چکا ہے۔ چاہے وہ گرتی ہوئی برآمدات ہوں، کمر توڑ مہنگائی، ظالمانہ ٹیکسز، دم توڑتی صنعتیں، تاریخ کا سب سے بڑا ملکی قرضہ، زراعت کی تباہی ہو یا آئی پی پیز (IPPs) کے ساتھ قاتلانہ معاہدے—
5/n
@realrazidada چلو اچھا ہوا کچھ تو عقل آئی، لیکن ہاتھ اب بھی غلط نبض پر ہے!سچ بولنا ہے تو پورا سچ بولو۔مسئلہ بھٹو،شہباز، نواز، عمران، زرداری کا نہیں؛ یہ سب تو کٹھ پتلیاں ہیں۔ اصل ناسور وہ "ڈفرز" ہیں جو ان کو لاتے اور تماشہ کرواتے ہیں۔پاکستان کی بقا اور ترقی ان کو آئین کے تابع کرنے سے مشروط ہے
@iqrarulhassan The #PakArmy's choking grip on our executive, judiciary, law, and constitution through installed puppets is the real ناسور killing #Pakistan.
There is no prosperity without curing this institutional overreach
#يوم_تكبير_پاکستان
@kdastgirkhan آپ کی ٹانگیں کانپتی ہیں اصلی مجرموں کا نام لینے سے! بھٹو، شریف، زرداری سے لے کر عمران تک— سب اسی جی ایچ کیو کی نرسری کی پیداوار اور بینیفشریز ہیں۔
آپ کا یہ سکرپٹ صرف اپنے مال اور اقتدار کی بیساکھیوں کو بچانے کی کوشش ہے۔ کٹھ پتلیوں کے اس ڈرامے میں صرف غریب عوام پس رہی ہے.
@iqrarulhassan ملک مٹی کا کوئی کھلونا نہیں جو ہاتھ سے گر کر ٹوٹ جائے گا! آزاد اور خود مختار ریاستیں آئین اور قانون سے بنتی اور چلتی ہیں۔
ملک تو تب ٹوٹتا ہے جب ایک ادارہ پورے آئین کا تماشہ بنا کر، عدالتوں کو مفلوج کر کے اور عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر پٹھ پتلی حکومتیں مسلط کرتا ہے۔
@Normsky8@cyalm You are mixing & comparing different things. It seems, you did not comprehend the issue. Better leave it & enjoy life. Stay blessed
@Normsky8@cyalm please read again "no military in the world labels public anger as "terrorism" or drags civilians into military courts" In UK or US the individuals were processed through civilian criminal court systems & majority were sentenced to 6-18 months imprisonment, fines, probation etc
پامالیِ آئین کے وقت تو کوئی غیرت نہیں جاگتی! قومی ادارہ ہیں تو قومی ادارہ بن کر رہیں، یہ ہر بات پر "عزت لٹ گئی" والا ڈرامہ بند کریں۔ قوم کو سرکس کے تماشائی نہ سمجھیں، یہاں سب کو پتا ہے کہ اصلی "ڈفر" کون ہے اور تماشہ کون لگا رہا ہے
2/2
#مئی9_یوم_جبر
9مئی کا رونا ایسے رویا جا رہا ہے جیسے ان کا "عصمت دری" کا کیس ہو۔ پاک فوج کے نخرے بھی کسی فلمی ہیروئن یا جوان دوشیزہ سے کم نہیں،جن کی ہر دوسری بات پر عزت لٹ جاتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ آئین کو بوٹوں تلے روندتے اور قانون کی دھجیاں اڑاتے وقت یہ عزت کہاں سو رہی ہوتی ہے؟#مئی9_یوم_جبر
1/n
Both use National Security to crush opposition, but with a key shift in target. While the Israeli establishment focuses its fist on Palestinians, the Pakistan military brutally deals with its own people—using enforced disappearances and crackdowns to silence its own citizens 3/3
Pakistan & Israel-Two Sides of the Same Coin:
Born from British decolonization (1947/48), these "identity states" share a unique structural DNA, yet their "security state" models have one brutal distinction.
Both are the only modern nations founded specifically 1/n
as religious homelands for minorities seeking refuge.
Born in conflict, both became "Security States" where defense budgets swallow social development. In Pakistan, the military rules directly or via "hybrids"; in Israel, generals dictate the political horizon. 2/n