#SayNoToOnlineClasses
ایچ ای سی شف شف کرنے کی بجاے سائینٹفک مؤقف پیش کرے، جب جلسے جلوس، بازار شاپنگ مال وغیرہ میں وائرس سے خطرہ نہیں تو پھر یونیورسٹی میں وائرس کہاں سے آیا ہے؟ آپ نے خود وائرس تو نہیں چھوڑ دیا ہے؟
#SayNoToOnlineClasses
جہاں جہاں جمگھٹا لگتا ہے وہاں کھڑے ہونے،بیٹھنے، چلنے پھرنے، گپ شپ لگانے، بیچنے خریدنے پر کوئی پابندی ہے؟ جبکہ وہیں طلبہ جو بازار جاتے ہیں، مسجد جاتے ہیں، کرکٹ یا فٹ بال کھیلنے جاتے ہیں انہیں یونیورسٹی جانے سے روک رہے ہیں، بھائی کیوں؟
There are far better places in peshawar that could be quarantined, like MPA Hostel, Qila Bala Hisar and Governor House. They are well equipped and already out of bond of public and therefore should be quarantined. Why putting students at risk?
#NoQuarantineAtUni#copied