یہ وڈیو واقعی سب تک جانی چاہیے تاکہ قوم کو پتا چلے ہم خود دار تھے اور خاص طور جس جس شعبے کے سربراہ احمدی تھے ان شعبوں نے حیرت انگیز ترقی کی،
دوسری مثال گورنر سٹیٹ بینک ایم ایم احمد تھے تیسری سر ظفر اللّٰہ جن کے کارنامے ابھی تک اقوام متحدہ میں مانے جاتے ہیں چوتھی جنرل اختر ملک اور
روس کے بعد پاکستان غالبا: دنیا دنیا کا دوسرا ملک تھا جس نے خلا میں اپنا راکٹ بھیجا تھا۔اس وقت تک وھاں ابھی نہ امریکہ پہنچا تھا نہ چائنہ اور نہ یورپ۔آج یہ ویڈیو دیکھ کر آنسو نکل آئے کہ یہ قوم کتنی محنتی قابل اور امیر ہوتی تھی۔
ہمارا ہنستا بستا گھر اجاڑنے والو اللہ تم کو تباہ کرے
@KNmedia64 دلیل سے جواب دو جو تمہارے پاس نہیں ہے
ساری دُنیا کو مارنے مت چل پڑا کرو
تمہاری انہی حرکتوں کی وجہ سے اسلام بدنام ہو رہا ہے
لوگوں دیکھتے ہیں کہ اسلام کتنا پر امن ہے اور اسلام میں کتنی مضبوطی، دلیل ہے کہ مرزا جہلمی ہو یا قادیانی، یا غامدی ہو کوئی بھی 2 لفظ لکھ دے اسلام خطرے میں پڑ
@SaboohSyed واہ
اور یہ بھی دیکھ لیں جو سرٹیفیکیٹ ساتھ لاتے ہیں اُنہوں نے کتنے سچے کیس لڑے؟
کبھی دھوکہ دہی، بےایمانی، فراڈ تو نہیں کیا،
جب یہ چیک ہو گا تو پتا چلے گا وہی سب سے بڑا چور، فراڈیا ثابت ہوا ہے،
پاکستان کو گڑھے کے کنارے لا کھڑا کیا ہے انہوں نے پر شرم نام کی کوئی چیز نہیں
@iAimalKhan_ اچھا
تو ایسا کرو قادیانیوں کی کتابوں اور ویب سائٹ +ٹی وی سے پابندی ہٹانے کی کوشش کرو تاکہ عوام خود پڑھ، دیکھ کر اس سے دور ہو جائے،
مہم چلاو کہ پابندی ختم ہو اور دُنیا جھوٹ، سچ کو دیکھ، سمجھ سکے
@amber_rj خود کو مضبوط کریں پہلے
جب یہ کہا جائے کہ ہمارے پاس تیل ہی نہیں لڑیں گے کیسے تو لوگ سر پر چڑھیں گے،
ہم اپنا سب کچھ دے دیتے ہیں اور اُن کے پاس تیل ہی نہ ہو پریشانی تو بنتی ہے کہ پھر ہمارا سب کچھ جا کہاں رہا ہے
@murtazasolangi@BBhuttoZardari واپس آنے پر اُس پوچھ کر اور اپنی طرف سے بھی بتانا کہ پاکستان میں بڑی بڑی غیر ملکی گاڑیوں میں سیر سپاٹے کے بعد انڈیا کی اپنے ملک میں بنی اپنی گاڑی میں سوار ہو کر کیسا لگا؟
کوئی شرم و حیا محسوس ہوئی؟
پاکستان میں گاڑیاں بنانے کے کارخانے کو ملکی سرپرستی میں لے کر بیڑا غرق کیا تھا