السلام علیکم!
گزشتہ دو مہینوں سے میں سوشل میڈیا سے دور ہوں کیونکہ میں کچھ عرصے سے بیماری کا شکار ہوں۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور میری جلد صحت یابی کے لیے دعا کریں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو کامل صحت، عافیت اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲💙
جان ہم دے دیں گے بارڈر بھی ہم سنبھالیں گے لیکن 84 فیصد بجٹ بھی ہمارا ہوگا ڈی ایچ اے و کینٹ سمیت سب کچھ ہمارے حوالے ہوگا پہر دفاع جانے ہم جانے بولو منظور ہے ؟
Copy
ملي مشر منظور احمد پشتين
چھے (6) دنوں سے لاشوں سمیت کوئٹہ کی سڑکوں پر پشتون عوام دھرنہ دئے احتجاجاً بیٹھے ہوئے ہیں۔ یہ عوام نہ کسی کرسی کا مطالبہ کر رہی ہے، نہ وزارت کی، نہ فنڈز مانگ رہی ہے اور نہ کسی امتیاز کی، بلکہ محض آئندہ مستقبل میں اپنے علاقے میں امن کی یقین دہانی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
جبکہ انہی پشتون بیلٹ کے وسائل پر پھلنے پھولنے والی پنجابی استعماری قوتیں، ان کے کسی بھی ادارے یا انکے کٹھ پتلی ایجنٹوں میں یہ جرات نہیں کہ دھرنے پر بیٹھے احتجاجی مظاہرین کو امن کی یقین دہانی کرا سکے۔
امن کی یقین دہانی سے متعلق مطالبات کو تسلیم نہ کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ ریاست نے مزید دہشت گردی، مزید بدامنی، مزید خون ریزی اور مزید پشتون نوجوانوں کو قتل کر کے ان کی ماؤں، بہنوں اور بچوں کو رُلانا ہے۔
پی ٹی ایم پہلے دن سے اپنے عوام کے پُرامن مستقبل کی خاطر اس دھرنے میں برابر شریک ہے، گراؤنڈ پر ان کے ساتھ کھڑی ہے، اور آئندہ بھی زیارت کے عوام سمیت پشتون وطن کے ہر گاؤں اور ہر شہر میں اپنی قوم اور اپنے وطن کے ساتھ کھڑی رہے گی۔
اگر مولانا والی تقریر پی ٹی آئی کے کسی نامعلوم غیر معروف کارکن نے بھی کی ہوتی، تو اب تک اس کا سوفٹ ویئر اپڈیٹ ہو چکا ہوتا، ایف آئی آر درج ہوچکی ہوتی اور ایف آئی آر میں عمران خان کا نام بھی شامل کر دیا گیا ہوتا۔
مگر مولانا فضل الرحمٰن کے معاملے میں اب تک نہ کوئی سنجیدہ کارروائی ہوئی، نہ کسی نے کوئی نوٹس لیا، صرف منہ زبانی مذمتیں کی جا رہی ہیں۔
ہوسکتا ہے میرا اندازہ غلط ہو لیکن اس کی ایک ہی وجہ سمجھ آتی ہے: خیبرپختونخوا میں علی امین گنڈاپور اور سہیل آفریدی کی بزدلی کی وجہ سے جو سیاسی خلا پیدا ہوا ہے، اسے اب مولانا فضل الرحمٰن کے ذریعے پُر کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ جس میں دانستہ یا غیر دانستہ خیبرپختوانخوا کی حکومت سہولتکاری کرتی دکھائی دے رہی ہے۔
پشتون بچے بھی اس ریاست میں امن کے لئے ترس رہاہے
یہا بچوں کوں بھی امن نہیں ہے جس کے والدین کوں شہید کردیتے ہے
اپنے پیاروں کے لئے امن مانگ رہاہے
لیکن اس ریاست میں پشتون قوم کے لئے امن نہیں ہے
چھے (6) دنوں سے لاشوں سمیت کوئٹہ کی سڑکوں پر پشتون عوام احتجاجاً بیٹھے ہوئے ہیں۔ یہ عوام نہ کسی کرسی کا مطالبہ کر رہی ہے، نہ وزارت کی، نہ فنڈز مانگ رہی ہے اور نہ کسی امتیاز کی، بلکہ محض آئندہ کے لیے اپنے علاقے میں امن کی یقین دہانی کا مطالبہ کر رہی ہے۔
جبکہ انہی پشتون بیلٹ کے وسائل پر پھلنے پھولنے والی پنجابی استعماری ریاست کے کسی بھی ادارے یا کٹھ پتلی ایجنٹ میں یہ جرات نہیں کہ دھرنے پر بیٹھے احتجاجی مظاہرین کو امن کی یقین دہانی کرا سکے۔
امن کی یقین دہانی سے متعلق مطالبات کو تسلیم نہ کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ ریاست نے مزید دہشت گردی، مزید بدامنی، مزید خون ریزی اور مزید پشتون نوجوانوں کو قتل کر کے ان کی ماؤں، بہنوں اور بچوں کو رُلانا ہے۔
پی ٹی ایم پہلے دن سے اپنے عوام کے پُرامن مستقبل کی خاطر اس دھرنے میں برابر شریک ہے، گراؤنڈ پر ان کے ساتھ کھڑی ہے، اور آئندہ بھی زیارت کے عوام سمیت پشتون وطن کے ہر گاؤں اور ہر شہر میں اپنی قوم اور اپنے وطن کے ساتھ کھڑی رہے گی۔
For six (6) days, Pashtun people have been staging a sit-in protest on the streets of Quetta with the bodies of the deceased. They are not demanding political office, ministerial positions, development funds, or any special privilege. Their only demand is a guarantee of lasting peace in their homeland for the future.
Meanwhile, the Punjabi colonial forces that have prospered from the resources of these Pashtun regions—and neither their institutions nor their proxy agents—have the courage to assure the protesters that peace will be ensured.
The refusal to accept these demands for a guarantee of peace is, according to the protesters, evidence that the state intends to continue with more terrorism, more insecurity, more bloodshed, and the killing of more Pashtun youth, leaving their mothers, sisters, and children to grieve.
Since the very first day, the Pashtun Tahafuz Movement (PTM) has stood alongside the people in this sit-in for the sake of a peaceful future. It remains present on the ground with the protesters and will continue to stand with the people of Ziarat and with the Pashtun homeland in every village and every city.
ایک تو یہ مِتھ ختم کریں کہ پاک فوج صرف ڈالروں کے لیے لڑتی ہے۔ پاک فوج فارم سینتالیس کی حکومت کو امریکی آشیرواد دلوانے کے لیے (افغانستان سے) بھی لڑتی ہے
شمالی وزیرستان سپین وام میں اب تک مندرہ زیل دہشتگـرد مارے جا چکے ہیں ۔ جبکہ کچھ کمانڈران بھی شامل ہیں ۔ لسٹ درجہ زیل ہے ۔
1۔ کمانڈر تیل حاجی
2۔ کمانڈر گیس رحمتہ اللہ علیہ
3۔ موصول سپین وام حاجی کرومائیٹ صیب
4-کوئلہ وزیر
5۔سلفر راکٹی ماسید
6۔ گرینائٹ سنگری
@HayatPreghal
+1
خیبر پختونخوا کے جنگ زدہ علاقوں میں ریاستی کاروائیوں پر آگر غور کی جائے تو ایک چیز جو آپ کو عام نظر آئے گی، وہ ہے تعلیمی درسگاہوں کو نشانہ بنانا۔ پیچھلے کہی مہینوں میں شمالی وزیرستان، جنوبی وزیرستان، بنوں جانی خیل، لکی مروت ، باجوڑ اور تیراہ میں کئی فعال سکول نشانہ بن چکی ہے (یہ علاقے پہلے سے بھی تعلیمی بحران کا شکار ہے) جسکا مقصد صاف ہے کہ استعماری قوت سب سے ذیادہ خوف اور ڈر تعلیمی درسگاہوں سے محسوس کررہی ہے ، انکو ڈر ہے کہ آگر نوجوان علمی اور باشعور بن گئی تو انکی پراکسی پالیسیوں کے لئے چند پیسوں کے حوض لڑنے والے ملنا مشکل ہو جائے گا ۔ ایسی ڈر کی بنا پر تعلیمی اداروں کو نشانہ بناتی ہے۔
ان سے یہ بھی واضخ ہوتا ہے کہ ریاستی آداروے پشتونخوا میں آمن کی قیام کے لئے سنجیدہ نہیں ہے جو تھوڑا بہت شعور اور علم کا دیہ لوگوں نے آپنی مدد آپ جلائی ہے ، انکو بُجانا ،علم کو ختم کرنا ،شعور کو دبانا اور جہالت پھیلانا انکا واحد مقصد ہے۔
ویسے ہی پشتونخوا وطن میں صوبائی حکومت کی 2025 کی رپورٹ کے مطابق 49 لاکھ بچے سکولوں سے باہر ہے اور اگر قبائیلی اضلاع کی شرح دیکھی جائے تو 95% بچے سکول سے باہر نظر آئینگے، مسلسل جنگ ، مسلسل تاریکیوں کے باجود جو چند بچے ہاتھ میں کتابیں اور پین لئے پبلک آداروں کی طرف پہنچ جاتے ہے تو انکو بارود، ڈرون سٹرائیک اور ٹینکوں کی بدولت مسمار کی گئی دیواروں سے مایوس واپس گھر لوٹنا پڑتا ہے ۔
شمالی وزیرستان سپین وام کی سائیڈ پر آپریشن بدستور جاری
منزویلہ میں ایک اور مسجد کو بارودی مواد لگا کر شہید کردیاگیا،
پیچھلے دو ہفتوں میں وزیرستان میں فوج نے 15 سے زیادہ بڑے مساجد اور مدارس بارود سے شہید کٸے لیکن مجال ہے کہ کسی ایمان فروش دین فروش مولوی نے لب کشاٸی کی جرآت کی ہو