آج ARY نے شہباز شریف کا صحیح علاج کیا۔ ����
آدھی سکرین پر شہباز شریف پریس کانفرنس میں جھوٹ پر جھوٹ بول کر عوام کو گمراہ کر رہے تھے
جبکہ آدھی سکرین پر ARY نیوز حقائق اور شہباز شریف کے پرانے بیانات دکھا کر عوام کےسامنے ہر جھوٹ کا بھانڈا پھوڑ رہا تھا✌
WELL DONE, ARY News!
🤣🤣🤣🤣
وہ جو کپڑے بیچ کر غریب عوام کو آٹا دینے کے نعرے لگاتا تھا، پورا ملک بیچ گیا۔
صحت کارڈ ختم، پیٹرول، چینی، گھی اور بجلی کی قیمت آسمان پر پہنچا دی۔
بچوں، عورتوں، نوجوانوں اور بزرگوں پر بدترین آنسو گیس شیلنگ اور پتھراؤ۔
تف ہے ای��ے ظالموں پر۔ 👎
مملکتِ خداداد میں 24 ملزمان کو وفاقی کاب��نہ کا حصہ بنانا خدا جانے ہمارے نظام عدل کو دی گئی گالی ہے ہماری اخلاقی اقدار کے منہ پر مارا جانے والا طمانچہ ہے یا مغرب کو یہ باور کرانا ہے کہ جو ملک اسلام کے نام پر بنتا ہے وہاں لا قانونیت کا ایسا گھناؤنا کھیل کھیلا جاتا ہے
جعلی قطری خط، جعلی ٹرسٹ ڈیڈ اور جعلی Calibri فونٹ ایجاد کرنے والے
پچاس جعلی ٹرینڈ چلا کر فیل ہونے کے بعد قوم پر الزام لگا رہے ہیں کہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور جعلی ہے؟
🤣🤣🤣🤣
ایک جعلسازی کو چھپانے کیلئے دوسری جعلسازی کی اور اس پر بھی پکڑے گئے! 😃
معزز عدالت یہ بتاۓ کہ وہ رات 11 بجے عمران خان کو دھمکانے کیلئے "عوام" کے مشورے پر کھلی؟
پانامہ کیس Volume 10 کھولنے سے "عوام" نے روکا؟
اربوں روپے کی کرپشن کرنے والوں کو ضمانت پر #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور بنانےکا مشورہ "عوام" کا تھا؟
اگر نہیں تو عوام آپ کے فیصلوں کا دفاع کیسے کرے؟
معاف کیجئے گا۔ ن لیگ کو کل ہنگو الیکشن میں 171 نہیں، 117 ووٹ پڑے ہیں۔
خدشہ ہے کہ صبح اٹھنے تک دوبارہ گنتی کر کے 17 نہ رہ جائیں۔
🤣🤣🤣🤣
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
عمران خان کا یہ ایک جملہ نوازشریف، زرداری اور فضل الرحمن کی پوری زندگی پر بھاری ہے۔ 🔥
I, as a Pakistani citizen, broke into tears on this particular part! 💔
#KarachiJalsa#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اس جذبے کو کیسے شکست دو گے؟ 💪
میں سلام پیش کرتی ہوں اپنے اس محب وطن بھائی کو جس نے چل ��ہ سکنے کے باوجود دشمن کا ارادہ کچل کر رکھ دیا، ماشاءاللّه۔
👏👏👏
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
یہ ابھی صرف ایک شہر "پشاور" کی آبادی ہے جو عمران خان کی ایک کال پر لبیک کہتی نکل آئی۔
تب کا سوچیے جب انشاءاللّه پورا ملک اپنی آزادی کیلئے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کہتا نکل آئے گا؟💪
لہٰذا لیٹر گیٹ میں شریف/ زرداری کو بچانے کی کوشش کرنےکی غلطی نہ کیجئے گا https://t.co/qkkyboa06r
Peshawar is JAM-PACKED right now
🔥🔥🔥
آج پشاور میں عمران خان کا جلسہ نماز عشاء کے بعد ہے لیکن سڑکیں ابھی سے کھچا کھچ بھر گئیں۔
عوام کا فیصلہ: #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور اور جیل سے ضمانت پر باہر آئے مجرم بطور صدر اور وزیراعظم نامنظور !! 💪