اپنی زندگی میں کسی ملک کو اپنے قانون پر عمل کرتے دیکھا ہے تو وہ امریکہ ہے اگر کسی کو ایک دن کی سزا ہو تو اس پر عمل درآمد ضرور کرتے ہیں چاہے وہ امریکہ میں ہو یا امریکہ کی کسی کالونی میں اس کو سزا ضرور ہوتی ہے امریکہ کے مفادات کے خلاف جو بھی بولے گا راستے سے ہٹا دیے جاتے ہیں🐕🦺
@KomailMuavia313 نام تو بہت اچھا ہے آپ میں عقل نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔۔جن ممالک میں امارت کو بطور حکومت تسلیم کرنے کی ہمت نہیں وہ بھی تعلیمی معاملے میں ٹانگ اڑا رہے ۔۔۔۔
وہ بھی اصل بات سمجھے بغیر ۔۔