جب فہد مصطفیٰ کہتا ہے😢
"مجھے چاہیے لڑکیاں"کہاں ہیں لڑکیاں!😢
تو لڑکیاں اپنی جگہ سے کھڑی ہوکر ہاتھ ہلا ہلا کر بتاتی ھیں کہ ہم یہاں یہاں بیٹھی ہیں،پھر وہ چن چن کر میک اپ کئے ھوئے کھلے بالوں والی لڑکیوں کو اشارہ کر کے نیچے بلاتا ہے،کسی کو عجیب یابرانہیں لگتا کسی لڑکی کے ساتھ بھائی ، ابو، ماما ،چاچا وغیرہ اورکسی کے ساتھ توخاوندبھی ھوتاھے
لڑکی کو فہدمصطفیٰ کے پاس بھیجنے والے حضرات بڑے خوش ھوتے ھیں کہ ہمارے لئیے انعام جیت کر لائے گی۔
اسی بے پردہ ��ڑکی کو اگر اس کے گلی محلے میں کوئی آنکھ بھرکر دیکھ لےتو اکثریت لوگ دیکھنے والے کی ماں بہن ایک کردیتے ھیں اکثریت لوگ تو دیکھنے والے کے ہاتھ پاؤں توڑے بغیرسکون نہیں کرتے
فہدمصطفیٰ کے پروگرام میں لائیو جوکچھ ہوتاھے
کیا اسے غیرت کا مرجانا کہہ سکتے ہیں؟
یعنی اگر مال مل رہا ہوتو ہم کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں-.
راۓ ضرور دیجئے گا -
جب پردے کا حکم ہوا تو دنیا کی بہترین عورتوں نے
دنیا کے بہترین مردوں سے بھی پردہ کیا.🙏😔
اگر کسی کو میری بات بری لگی ہیں تو لگتی رہے
مجھے اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا
@SajidFb
اور سپیشلی رمضان میں تو ایک دوسرے کے ساتھ ایسے گلے مل رہیں ہوتے جیسے میاں بیوی ہوں لیکن ساتھ میں بیٹھے بت غیرت بھائی باپ بیٹا تالیاں مار رہیں ��وتے ہیں
اور محلے میں کسی نے ان کی حرکتوں کی وجہ سے کسی نے دیکھ لیا تو غیرت جاگ جاتھی ہے
#Pakistan🇵🇰 BREAKING NEWS. We are following the news on the political situation and the recent events in Pakistan. The International Human Rights Foundation expresses its support for the Pakistani people. #IHRF#HumanRights#ImranKhan
Meanwhile Punjab police have led an assault on my house in Zaman Park where Bushra Begum is alone. Under what law are they doing this? This is part of London Plan where commitments were made to bring absconder Nawaz Sharif to power as quid pro quo for agreeing to one appointment.
عجب ڈالرز کی ضربِ غضب کہانی۔
چند بندوں سے دھماکے کراو، پھر آپریشن کے نام پر بیرونی امداد، اندرونی اختیارات، اور پشتونوں کے وسائل لوٹو۔ نتیجے میں اپ لوگوں کو جزیرے اور پاپاجونز اور ہمیں تباہ برباد وطن، یتیم،بیواؤں، خون اور آنسو۔
20 سال اپریشنوں کے نتائج یہی ہے۔
#PashtunLivesMatter
رجیم چینج کے سہولت کارو۔
سنو انڈیا کا مودی پاکستان کے بارے میں کیا کہہ رہا ہے؟ اگر غیرت نام کی کوئ چیز تم میں نہیں تو شرم تو کرو؟ پاکستان کے لوگو: اس لئے اپنے اس ملک کو بچانے کا واحد راستہ عمران خان کے سنگ حقیقی آزادی ہے.