اس پر آواز اٹھائیں 🚨
خیبر پختون خواہ اسمبلی کے جمعہ 19جون کو ایوان میں بجٹ پیش کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا
سب بھرپور آواز اٹھائیں کہ بجٹ نامنظور
#پہلے_خان_پھر_بجٹ
ٹی وی چینل : اے آر وائی ڈیجیٹل
ڈراما کا نام : رحمت
یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ایک ٹی وی چینل پر چلنے والے ڈرامے سے لی گئی ایک تصویر ہے.....
اس ڈرامے میں اخلاقیات کو تہس نہس کر کے رکھ دیا ہے
اس ڈرامے میں اتنے بےہودہ کپڑے پہنے ہوتے ہیں
کہ فیملی کے ساتھ ڈراما بھی دیکھا نہیں جا سکتا ہے
ڈرامے کا نام رحمت ہے
لیکن اس ڈرامے میں صرف اور صرف بےہودگی ہے ۔۔۔
یہ کس طرف نکل چکے ہیں ہم لوگ؟
پاکستان تو اسلام کے نام پر بنا تھا لیکن یہ سب کچھ کیا ہو رہا ہے؟
یقین کریں اگر ایسا ہی چلتا رہا تو ہم تباہی کی طرف چلے جائیں گے
میرا کام ہے آواز اٹھانا اور میں اٹھاتا رہو گا
اگر ابھی ہم چپ رہے تو اس طرح کی بےہودگیاں عام ہو جائیں گی۔۔۔۔۔۔
میری پیمرا سے گزارش ہے کہ اس ڈرامے اور ٹی وی چینل کے خلاف ایکشن لیا جائے اور اپنے قوانین میں کپڑوں کے حوالے سے قانون بنایا جائے۔۔۔۔
آپ ایک لیڈر کے نام پر پابندی لگا سکتے ہیں لیڈر کی تصویر پہ پابندی لگا سکتے ہیں لیکن ایسے بیہودہ کپڑوں کو عام کر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
یہ کیا کر رہے ہیں آپ؟
وقت آ گیا ہے کہ اب اس سوال کا جواب ہر با شعور شخص اپنے ضمیر سے مانگے۔ کیا 25 کروڑ انسانوں کی خاموشی کی سزا صرف ایک اکیلا شخص تنہا ہی سہتا رہے؟ اس کی آنکھ کی بینائی چلی گئی، قید تنہائی میں بند کر رکھا ہے۔ آخر کب تک یہ ظلم وہ سہتا رہے؟ کیا 25 کروڑ انسانوں کا کوئی فرض نہیں رہا؟
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
ایران امریکہ جنگ سے پہلے
پیٹرول: 267 روپے فی لیٹر
ڈیزل : 281روپے فی لیٹر تھا۔
حکومت نے تب جیسے لمبی لمبی چھلانگیں لگا کر اضافہ کیا تھا، اب مہربانی کرے اور ویسے ہی لمبی لمبی چھلانگیں لگا کر قیمتوں میں کمی کرے۔
June is the only window available to PTI to build sufficient pressure to end Imran Khan’s isolation and ensure he is transferred to Shifa International Hospital for proper medical treatment in the presence of his family and personal doctors.
پھر سے بجٹ پیش ہونا ہے۔ ہم نے سہیل آفریدی اور اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے درخواست کی کہ ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے: عمران خان کی چھ ماہ سے جاری قید تنہائی ختم کرکے ان کی فیملی سے ملاقات اور ان کے ذاتی ڈاکٹرز کی نگرانی میں علاج کروایا جائے:علیمہ خان
ملاقات نہ کروانے پر تحریک انصاف کل بجٹ کے اجلاس کا بائیکاٹ کرے گی ۔۔۔۔
ویسے اجلاس کے بائیکاٹ کا حکومت کو گھنٹہ فرق نہیں پڑنا۔۔۔۔۔۔
ایسے اجلاس کا ہزار دفعہ بھی بائیکاٹ کر لیں تو اپ ان کا کچھ بھی نہیں پٹ سکتے۔۔۔۔
بس اپ اچھی ٹک ٹاک اور اچھا چورن بیچ سکتے ہیں باقی بائیکاٹ سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔۔۔
جب تک علی آمین گنڈاپور اور مشیر خزانہ جیل آ کر مجھ سے مشاورت نہیں کرتے تب تک میں خیبر پختون خواہ بجٹ کی منظوری نہیں دوں گا
پچھلے سال عمران خان کا پیغام 🔥
آفریدی صاحب آپ نے آج شہباز شریف سے ملاقات کی ،بقول آپکے آپ نے صوبے کے حقوق کے لیے ملاقات کی۔
کچھ سوالات ہیں جن کا جواب آپکو دینا ہو گا۔
کیا آپ نے وہاں عمران خان سے ملاقات کرنے کا معاملہ اٹھایا؟
کیا بجٹ سے پہلے عمران خان سے ملاقات کی یقین دہانی ہوئی؟
کیا خیبر پختون خواہ حکومت سر پلس بجٹ دینے جا رہی ہے؟
@SohailAfridiISF
سہیل آفریدی کے لئے ایک برادرانہ مشورہ یہ ہے کہ جلد از جلد اپنے دائیں بائیں صفائی کرے اور جو لوگ غلط مشورے دیتے ہیں اور خوشامد میں حد سے اتنے بڑھ جاتے ہیں کہ الٹا اسی کو فائدے کی بجائے نقصان پہنچانے لگ جاتے ہیں، ایسے کرائے کے ٹٹووں سے جلد از جلد جان چھڑائے
اگر فضل الہی اور اس کے ساتھ 35 , 40 ایم پی اے یہ مطالبہ کر رہے ہے کہ بجٹ سے پہلے سب کو اکھٹا کیا جائے اور قران پر حلف اٹھایا جائے کہ اس فلانے دن ہم نے احتجاج شروع کرنا ہے اور وہ تب تک جاری رہے گا جب تک خان صاحب کی رہائی نا ہو جائے اس کے بعد بجٹ پاس ہوگا تو اس میں کیا برائی ہے ؟؟
کیا وزیراعلی صاحب اس کی کابینہ اور صوبائی حکومت خان صاحب کی رہائی نہی چاھتے ؟؟
اگر رہائی چاھتے ہے تو فضل الہی کے اس مطالبے پر لبیک کہتے ہوئے قدم اٹھائے ۔۔!