@iqrarulhassan@Aliabass_1 اپ بڑی ناکام کوشش کر رہے ہیں کہ کسی طرح ثابت کیا جائے کہ عمران خان بھی باقیوں جیسا ہے۔ چھوڑ دیں اسے۔ ہماری اسٹیبلشمنٹ اور سارا میڈیا یہ نہ کر سکا۔ اپ کیا کر لیں گے؟ عمران خان بارے ایسا کرنا ایسے ہی ہے جیسے منہ اوپر کر کے تھوکا جائے۔ وہ واپس اپنے منہ پر ہی ا گرے گا۔
@iqrarulhassan@Aliabass_1 بزدار کو لگانے میں سب سے ذیادہ مشاورت ہوئی تھی۔ کیوںکہ پرویز الہی۔ علیم خان اور میاں اسلم پر ہر کسی کو اعتراض تھا۔ صرف بزدار پر سب متفق تھے۔ کسی کا کیا قصور اگر اپ اس بارے میں لا علم ہیں؟
@iqrarulhassan پاکستان پر بدترین نحوست 1988 سے 2018 تک رہی ہے۔ 1988 میں 3 جنگوں اور 3 مارشل لاء کے باوجود پاکستان۔ فی کس امدنی میں بنگلہ دیش چین اور انڈیا سے اگے تھا۔ اور 2018 میں پاکستان ان سب سے پیچھے چلا گیا۔ 2022 میں یہ منحوسیت روبارہ قوم پر مسلط کر دی گئی ہے۔
@iqrarulhassan ذرداری نے امریکیوں سے کہا تھا کہ تم ڈرونز اٹیک کرتے رہو ہم اپنی عوام کو چ بناتے مزمت کرتے رہیں گے۔ اپ بھی ایسے ٹویٹ کر کے اصل مسایل سے ہٹا کر لوگوں کو بیوقوف بنا رہے ہو۔ اصل سوال فارم 47 کی حکومت سے کریں کہ پاکستان میں اسرائل کے خلاف احتجاج اور فلسطین کا جھنڈا لہراناکیوں منع ہے؟
طاقتور حکام نے سمینہ پاشا اور شاکر محمود اعوان کو نوکریوں سے فارغ کیا چینلز، اکاؤنٹس سب بند کردیے جبکہ کہیں نوکری ملازمت کے لئے اپلائی بھی نہیں کر سکتے، مگر ہمارے صحافی برادری کو ہمدردی صرف رضی دادا سے ہے، کیونکہ وہ ن لیگی کارکن ہے خواتین کو گالیاں دیتا ہے اور صوبائی تعصب پھیلاتا ہے۔۔
اتنی منافقت کیوں ؟
@2356Muslim36759@iqrarulhassan اپ ڈیفینسو نہ ہوا کریں۔ بلکہ ڈٹ کر جواب دیا کریں۔ اس بندے کا مقصد صرف اور صرف عمران خان کو باقیوں جیسا ثابت کرنا ہے۔ باقی اسے بزدار یا کسی اور سے کچھ لینا دینا نہی ہے۔ بزدار کو لگانے پر سب سے ذیادہ مشاورت ہوئی تھی۔ باقی ناموں پر ہر کوئی اعتراض کرتا تھا۔
@iqrarulhassan بزدار کو لگانے کے لئے سب سے ذیادہ مشاورت ہوئی تھی۔ اور وہ پوری پارلیمنٹ کا مشترکہ امیدوار تھا۔ پرویز الہی۔علیم خان اور میاں اسلم پر ہر ایک اعتراض کرتا تھا۔ بزدار کے نام پر سب متفق تھے۔
@BlastPmln@Blahhhhhh34 Who said to you that Imran khan's net worth is $12 million? What's said is that Imran khan has donated $12 million since he started the hospital. What's his income? He has so much income that he pays more tax than Bilawal and Shehbaz.
@EjazNoorii@Muddasaroffical@ImranRiazKhan@ImranKhanPTI@MuradSaeedPTI اسٹیبلشمنٹ نے ار ٹی ایس بٹھا کر پی ٹی ائی کی اکثرت ختم کی اور 33 سیٹیں ن لیگ ۔پی پی کو دیں۔ اس میں خواجہ اصف کی سیٹ بھی ہے۔ بعد میں اذاد امیدواروں کو پی ٹی ائی میں شامل کروا دیا۔ تاکہ پی ٹی ائی کنٹرول میں رہے۔ ار ٹی ایس بٹھانے کا نقصان پی ٹی ائی کو ہوا تھا۔ فائدہ ن لیگ ۔ پی پی کو
Just for the record IK has donated approx $11 to 12 million from his personal wealth to his philanthropic initiatives over the years. These donations are verified and recorded in ECP filings, ECP asset declarations, UK Charity Commission reports, SKMCH&RC reports, and court testimonies.
He donated assets i.e jewelry, liquidated investments, land, and cash prizes from his cricket career, mainly his 1992 WC final prize of £100,000 and most of his match fees in the end years of his career.
While $11.7 million may not be enough today to establish a large scale sugar mill, it is a good sum to found and grow business over decades. He is right
@ZahraBilal099@MaryamNSharif بیٹی۔ اللہ سے معافی مانگو۔ تم ابھی ناسمجھ ہو۔ بعد میں احساس ہو گا کہ میں نے اپنے لئیے ایک بددعا مانگی تھی۔ اللہ تعالی کسی دشمن کی بیٹی کو بھی مریم نواز جیسا نہ بنائے۔