محترم بھائی @alizaihere نے جس خوبصورتی سے ٹک ٹاکر کی مہندی میں ہونے والے فساد کو ایکسپوز کیا ہے ضرور دیکھیے
یہ خوبصورت ملک کن کنجروں کے ہاتھ چڑھ گیا ہے
ماضی کے کسی ڈکٹیٹر نے خواتین پہ ایسا ظلم نہیں ڈھایا ، جیسا کہ موجودہ ڈکٹیٹر نے ڈھایا ہے، یوں تو ان کا ہر جرم سنگین ہے مگر اتنی تعداد میں بیگناہ خواتین کو قید میں رکھنا محض گناہ اور جرم ہی نہیں، بزدلی اور بے غیرتی بھی ہے
"جیل جانے سے قبل نورین خان نیازی کو کوئی تکلیف نہیں تھی وہ بالکل صحت مند تھیں یہ سب جیل جانے کے بعد ہوا ہے۔جیل میں ان کو کسی سے نہیں ملنے دیا گیا عمران خان صاحب تو مضبوط آدمی ہیں وہ ایک سال سے قید تنہائی برداشت کررہے ہیں خواتین اتنی مضبوط نہیں ہیں کہ قید تنہائی برداشت کر سکیں اس لیے بیمار ہوئی ۔ ان تینوں بہنوں نے بھی بہت فسطائیت برداشت کی، ان کو گھسیٹا گیا زہریلی واٹر کینن ماری گئیں ، رات کے تین تین بجے چکری کے جنگل میں چھوڑ آتے تھے لیکن یہ نہیں ٹوٹیں، یہ اس طرح خان کو توڑنے کی کوشش کررہے ہیں خان نہیں ٹوٹے گا اس نے کہا تھا میں ان کو رلاؤں گا ان شاء اللہ رلائے گا”۔
احد خان
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
@zubairniazi Big No For 28th Amendment. Very well said, Imran Khan has never asked for his release. His struggle is for the restoration of democracy, rule of law and Sovereignty of the state. None exists in the country
ایک مکمل اور بہترین بات
عمران خان کی رہائی کا بہانہ یا دھوکا اور اسکے بدلے 28 ویں ترمیم میں ووٿ دینے والی کہانی اسٿیبلشمنٿ نے بنا کے دی ہے۔
اس لالی پاپ کو عمران خان تو بہت دور کی بات، اسکا ووٿر بھی تسلیم نہیں کرے گا
جب 1995 میں پہلی دفعہ افغانستان میں ملا محمد عمر کی حکومت آئی تھی تو چمن سے کابل اور تورخم سے ہرات تک کسی چیک پوست پر بھتہ خور اور رشوت خور پولیس والا موجود نہیں ہوتا تھا جبکہ پاکستان میں داخل ہونے سے لے کر مال اپنی منزل تک پہچانے تک ہر موڑ پر لوٹنے والے موجود تھے ۔آج بھی یہی عالم ہے
پاکستان سے انصاف اٹھ چکا۔۔۔
عوام کے یقین کا انصاف سے اٹھ جانا ریاست کا جنازہ اٹھنے کے مترادف ہے
یا تو پاکستانیوں کو انصاف کیلئے کھڑا ہونا پڑے گا؛ ورنہ تاریخ کے کوڑا دان میں دفن ہونا ہوگا۔۔۔!!!