کل نیویارک مئیر ممدانی
کے گھر پر بم گرانے کی کوشش کی گئی سب نے کہنا شروع کردیا مسلم بمبر ہے
لیکن جب بم پھینکنے والا یہودی نکلا میڈیا پر اسکے بعد یہ معاملہ مکمل دبا دیا گیا۔۔
مریم نواز کی ایک اور TikTok ویڈیو کا پول کھل گیا۔
عوام کو یہ دکھانا تھا کہ لوگ مریم نواز کو دیکھ کر جوش و جذبے سے ہاتھ ہلا رہے ہیں، لیکن "3، 2، 1 ۔۔ شروع ہو جاؤ" کی آواز نے ویڈیو کا پول کھول دیا
😂😂
Don't they get tired of these tasteless theatrics? 🤭
🚨🇷🇺🇮🇱 BREAKING: RUSSIA EXPOSES ISRAEL AT UN
“It is very strange to us that ISRAEL is sitting here today. Israel is NOT A SIGNATORY of the Nuclear Non-Proliferation Treaty (NPT).
Why are they here? HYPOCRISY!”
آج امریکہ میں اسرائیل کے خلاف ایک طاقتور فیصلہ عوام نے سنا دیا۔
نیو یارک کے مسلمان، عیسائی اور یہودی آج ایک نوجوان مسلمان پر اعتماد کر رہے ہیں اور اسرائیل کے پٹھو عناصر کو شکست دے رہے ہیں۔
👏👏👏
Well done, New Yorkers! 👌