🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
@DrNiazAhmadSI Students want already verified degree when they passed out. HEC should build a centraliszed system and bound all the universities to first verify the degree than handover the Students.
To avoid these complicated and Money wasting process.
“All means of removing me from the political landscape were used. There were two assassination attempts on my life.” @ImranKhanPTI writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist https://t.co/fjxBaqJ87B
میں نے ہدایات دی ہیں کہ وزیرخارجہ ایران، سعودی عرب اور امریکہ جاکر ان ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملیں جبکہ آرمی چیف متعلقہ عسکری قائدین سے روابط قائم کریں اور واضح پیغام دیا جائے کہ: پاکستان امن کیلئے اپنا کردار ادا کرنے کو تو تیار ہے مگر وہ دوبارہ کسی بھی جنگ کا حصہ نہیں بن سکتا۔
میری زندگی میرے دین نے کیسے بدلی آج میں آپ سے وہ بات کرنا چاہتا ہوں۔ جب تک آپ یہ چیزیں نہیں سمجھیں گے، ہماری پرواز اوپر نہیں ہوگی: اللہ نے کہا ہے کہ نبی ﷺ کی زندگی سے سبق لو، ان کی سیرت پر چلو۔ آپ کا دین انسان کو اشرف المخلوقات بنانے کے لیے ہے۔ نماز میں آپ اللہ سے دعا مانگتے ہیں کہ اللہ ہمیں سنت پر چلائے۔ لیکن وہ مشکل راستہ ہے، ان کی زندگی آسان نہیں تھی۔
جب اللہ نے اپنے حبیب کو نبوت دی اور راہِ حق پر چلایا تو سب سے مشکل تیرہ سال کا عرصہ تھا۔ مشکل راستہ انسان کو طاقتور بناتا ہے۔ تو مشکل راستوں سے گھبرائیں نہیں۔
عزت کردار سے آتی ہے، پیسوں سے نہیں۔ لا إله إلا الله انسان کو غیرت دیتا ہے۔ جب انسان ڈر کر کسی کے سامنے جھکتا ہے میری نظر میں وہ شرک کرتا ہے وہ اپنی غیرت کھو بیٹھتا ہے۔
پاکستان کے حقیقی وزیراعظم عمران خان
رمضان کی برکتیں اور زمان پارک کی رونقیں!
افطار کپتان کے ساتھ
#افطار_کپتان_کےساتھ
#RamadanWithKaptaan
🚨 BREAKING: Russia announces its new cancer vaccine, Enteromix, has shown 100% success in clinical trials and is now ready for clinical use. 🧬💉
Is the cure finally here? 👇