اس سے بڑی زیادتی اور عدلیہ کے لئے باعث شرم بات کیا ہو گی کہ ایک ٹویٹ پر ایمان مزاری کو سترہ سال کے لئے قید میں ڈال دیا۔ کیا کسی کو محض ایک ٹویٹ پر اس کے زندگی کی قیمتی سال ضائع کرنے چاہئیں؟ اس خاتون کے جو پڑھی لکھی ہے غریبوں کی ہمدرد وکیل ہے۔ دنیا میں پاکستان کاایک روشن چہرہ ہے.
@Ali_MuhammadPTI Criticizing sisters for standing with their brother only weakens your argument. Family support isn't the same as political succession
Aor za kho ta kor na pejanam...
دنیا میں بچے جنم دیتے ہوئے جو خواتین کی اموات ہوتی ہیں، پاکستان میں اس کا تناسب سب سے زیادہ ہے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ چھوٹے شہروں میں ماں اور بچے کی صحت کے لیے ہسپتال نہ ہونا ہے، اس لیے میانوالی میں "مدر اینڈ چلڈرن" ہسپتال بنایا گیا ہے۔ یہ صرف میانوالی کے لیے نہیں بلکہ قریبی اضلاع بلکہ کے پی کے علاقوں ڈیرہ اسماعیل خان، بنوں اور لکی مروت کی خواتین کے لیے بھی سہولت فراہم کرے گا جنہیں حمل یا زچگی کے دوران پیچیدگیاں ہوتی ہیں۔
عمران خان صاحب کی میانوالی "مدر اینڈ چلڈرن" ہسپتال کی افتتاحی تقریب کے موقع پر گفتگو۔
یاد رہے آج اس ہسپتال کا سٹیٹس تبدیل کر کے اس میں ڈسٹرکٹ ہسپتال شفٹ کر دیا گیا ہے، عمران خان کے نام کی افتتاحی تختی اتار کر کوڑے میں پھینک دی گئی ہے اور میانوالی سمیت قریبی اضلاع کی خواتین اور بچوں کی زندگیوں کو بچانے والی اس امید کی کرن کا دیا بجھا دیا گیا ہے۔
فارم 47 کے ان چوروں کی گھٹیا حرکتیں عمران خان کا نام تاریخ سے نہیں مٹا سکتیں۔
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
یہ کروا رہا ہے، وہ کروا رہا ہے۔۔۔ ارے، آپ روک کیوں نہیں رہے؟ ہونے کیوں دے رہے ہیں؟ خالد انعم
#pakistan@khaledanam1
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
خیبرپختونخوا اسمبلی کے اراکین کو بلیو پاسپورٹ جاری کرنے کی منظوری سے متعلق گردش کرنے والی تمام خبریں جھوٹی، من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔پاسپورٹ جاری کرنا مرکزی حکومت کا ڈومین ھے ۔
صوبائی اسمبلی کے اراکین اور کابینہ کے ارکان پہلے سے مقررہ قواعد و ضوابط کے مطابق اپنی قانونی مراعات حاصل کر رہے ہیں، کوئی مراعات کا اضافہ نہیں ھو ا۔اراکین اسمبلی نے کوئی اضافی مراعات نہیں لی، بلیو پاسپورٹ کے حوالے سے کسی بھی منظوری کی خبریں حقائق پر مبنی نہیں ہیں
شزہ فاطمہ خواجہ سے کسی نے یہ پوچھا کہ جو 40 ارب روپے کی فائر وال لی تھی وہ کہاں گئی اور اب کس کام کی ہے؟ کیا محترمہ کی قابلیت صرف یہ ہے کہ وہ خواجہ آصف کی رشتہ دار ہیں؟ نہ کبھی ووٹ لیئے اور نہ عوام سے براہ راست کوئی تعلق ہے اور حیران ہوں خواجہ آصف کا بھی اس بل پر ضمیر نہیں جاگا جو پچھلحے دنوں بار بار جاگ رہا تھا؟
انڈیا میں آج پرانا آرمی چیف خاموشی سے اپنا وقت پورا کرگیا اور نیا آرمی چیف بھی لگ گیا، کوئی ملکی مفاد ، نازک دوڑ، کوئی تاحیات استنثیٰ لینے کی ضرورت نہیں پیش آئی، نیا چیف 30 جون سے عہدہ سنبھال لے گا۔ کوئی ملازمت مدت توسیع نہیں ہوئی۔
یہی وجہ ہے جمہوریت اور ترقی کی۔
کیا یہ سب کے سب بھارتی ایجنٹ ہیں ؟ انکی قیادت کے ساتھ مذاکرات کے بغیر صورتحال بہتر نہیں ہو گی جو لوگ آزادکشمیر میں نفرتوں کے کاروبار سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں ہیں وہ ہم سب کے دشمن ہیں
موجودہ رجیم نے پاکستان کے کل قرضوں سے زیادہ قرضے بھی لیے اور عوام سے ریکارڈ ظالمانہ ٹیکس بھی وصول کیا۔
کیا کوئی بڑا منصوبہ بنا؟
کوئی ڈیم مکمل ہوا؟
عوام کو کوئی ریلیف ملا؟
کوئی لمبی جنگ یا کوئی علاقہ فتح ہوا؟
تو پھر یہ اربوں ڈالرز گئے کہاں؟
بلوچ غدار
پشتون غدار
مہاجر غدار
بنگالی غدار
قبائلی غدار
جو بولے وہ پنجابی غدار
اور اب کشمیری اور گلگتی بھی غدار
عمران خان نے کہا تھا کہ "دیکھنا کوئی رہ تو نہیں گیا"؟