Visited Pumping Station-I Qasimabad along with Deputy Commissioner Hyderabad & Municipal Commissioner Hyderabad Municipal Corporation, monitoring rainstorm dewatering measures.
#HyderabadRain
To enable restoration of electric power feeders at pumping stations, visited Alamdar Chowk Grid Station along with DC Hyderabad and MC HMC and met with Roshan Otho CEO HESCO Hyderabad.
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت بارش کے ہنگامی اجلاس میں کمشنر ڈویژن حیدرآباد بلال احمد میمن کے ہمراہ حیدرآباد سے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت، ہم مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔
حیدرآباد میں شدید بارش کے بعد اس وقت ڈپٹی کمشنر زین العابدین میمن اور حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے میونسپل کمشنر ظہور احمد لکھن کے ہمراہ بدین اسٹاپ پمپنگ اسٹیشن پہنچے اور بارش کے پانی کی نکاسی کے اقداما�� کا جائزہ لیا۔
حیدرآباد میں موسلا دھار بارش کے بعد تلسی داس پمپنگ اسٹیشن کا ڈپٹی کمشنر حیدرآباد اور میونسپل کمشنر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے ہمراہ دورہ کیا اور بارش کے پانی کی نکاسی کے اقدامات کا جائزہ لیا۔
بلوچستان کےکئی علاقوں میں BLAکی جانب سےکئی اہم مقامات پر حملےکئےگئےجن کو سکیورٹی فورسز نےناکام بنادیا جس سےدہشتگردوں کو کافی جانی نقصان اٹھانا پڑا،ایک بار پھرمیں یہ بات باور کرواناچاہتا ہوں کہ دہشتگردوں کےیہ اوچھےہتکھنڈےکبھی کامیاب نہیں ہوں گےاُنہیں ہرمیدان میں منہ کی کھانی پڑےگی
کیا پاکستان میں فلسطین کیلئے آواز اٹھانا جرم ہے؟؟؟
سیوغزہ فیصل آباد کی طرف سے لائلپور گیلریا میں پرامن احتجاج پر@OfficialDPRPP کا شدیدتشدد،گرفتاریاں،یہ پولیس گردی ہے،پنجاب/وفاقی حکومت کی بدترین اسرائیل نوازی ہےاس کی مذمت کرتا ہوں۔گرفتارکارکنان کوفورا رہاکیاجائے
@HamidMirPAK
آج پشین میں ہونے والے دھماکے میں معصوم بچوں کو شہید کرکے خوارج نے صوبے کا امن برباد کرنے کی کوشش کی ہے، ایسی بزدلانہ کاروائیوں سے بلوچستان کی عوام ڈرنے والی نہیں۔ میں شہداء کے لواحقین سے دلی تعزیت کرتا ہوں۔ شہداء کا خون رائگاں نہیں جائے گا۔ انشاللہ جلد دہشتگردی پر قابو پالیا جائے گا
حیدرآباد میں نیاز اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کے جاری کام کا جائزہ لینے کے لیے دورہ کیا، حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کی جانب سے اسٹیڈیم کو بین الاقوامی معیار کے میچوں کے لیے اس کی کھوئی ہوئی شان کو بحال کیا جا رہا ہے۔
#HMCWorks@BBhuttoZardari
پاکستان کرکٹ بورڈ کے اسسٹنٹ کیوریٹر عثمان ارشد اور حیدرآباد ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر میر سلیمان تالپور، نائب صدر عبد الحسین شاہ، ظلع حیدرآباد کے صدر شکیل احمد قریشی سے ملاقات کی اور نیاز اسٹیڈیم میں جاری تزئین و آرائش کے کام سے متعلق عہدیداران کو آگاہ کیا.
A meeting was held with the delegation of NADRA led by Director Admin Rao Rizwan, discussed the NADRA services in detail, including the establishment of state-of-the-art service centers equipped with modern facilities in all the taluks of Hyderabad.
Met with the delegation of Dal Mill Association Hyderabad led by Salahuddin Qureshi & Daya Ram, discussed their concerns and assured full cooperation to promote the Dal Mill trade industries.