Crazy day it has been! Feel so sorry for the fans and our players. Walking out of the tour by taking a unilateral approach on a security threat is very frustrating. Especially when it’s not shared!! Which world is NZ living in??NZ will hear us at ICC.
دسمبر جنوری میں نواز لیگ میں بڑی پھوٹ نظر آ رہی ہے اور اسکے بعد عوام کو صاف صاف ن لیگ اور ش لیگ نظر آئیں گی۔ اس وقت ایجنڈا صرف یہ ہے کہ اگلے سال مارچ میں سینٹ انتخابات کو سبوتاژ کیا جائے
#StopLyingMaryamNawaz
Deeply appreciate President Erdogan once again raising his voice in support of the rights of the Kashmiri people during his address to UNGA. Turkey’s unwavering support remains a source of strength for the Kashmiris in their legitimate struggle for self determination.
"سیسیلین مافیا" کیطرح پاکستانی مافیا بھی منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ملک منتقل کئے گئے اربوں روپے بچانے اور عدلیہ و ریاستی اداروں پر دباؤ ڈالنے کیلئے رشوت، دھونس، بلیک میلنگ اور بھیک جیسے حربے استعمال کرتا ہے۔
بیگم کلثوم نواز کی رحلت کی خبر پر دل افسردہ ہے۔ وہ ایک حوصلہ مند اور باوقار خاتون تھیں جنہوں نے نہایت ثابت قدمی سے بیماری کا مقابلہ کیا۔ میری تمام دعائیں اور ہمدردیاں شریف خاندان کیساتھ ہیں۔