حضرت مولا علی علیہ السلام سے بغض، حسد اور کینہ رکھنے والے رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے دور میں بھی تھے۔ اور آج بھی ہیں ۔ بعض اوقات مولا علی ان لوگوں کی باتوں سے بہت دکھی ہو جاتے تو ایسے موقع پر اللہ کے رسول نے فرمایا۔
علی کیا تم اس بات سے خوش نہیں کہ جو نسبت ھارون کی موسی کے ساتھ تھی وہی تمہاری میرے ساتھ ھے بس یہ کہ میرے بعد کوئی پیغمبر نہیں۔
پھر فرمایا علی سے محبت کرئے گا صرف مومن اور بغض رکھے گا منافق۔
قصہ مختصر
78 سال سے 56 مسلمان ممالک اسرائیل کے خوف میں مبتلا تھے اور پھر صرف ایک اسلامی ملک ایران نے نا صرف خوف کے بت کے سامنے سر جھکانے سے انکار کیا بلکہ اپنے خیبر شکن میزائلوں سے خوف کا بت بھی توڑ دیا ھے
آج وقت کے فرعون اسرائیل کا غرور خاک میں مل چکا ھے
شکریہ ایران پہلوان 🫡
یہ لوگ DHA اور بحریہ جیسی سوسائٹیز میں نہیں رہتے تھے
نہ ان کے امریکہ اور یورپ میں اثاثے اور جزیرے تھے
نہ ان کی اولادیں دوسرے ملکوں میں زیر تعلیم تھیں
نہ ان کی کروڑوں میں مراعات تھی
یہ اگلے مورچوں میں سپاہیوں کے ساتھ لڑتے زمین پر بیٹھ کر کھاتے اور زمین پر سو جاتے
یہ بوترابی تھے
The raffle's coming to an end
⏳ Deadline: Aug 4, 18:00 UTC
🎁 Prize Drawing: Aug 5, 15:00 UTC
Have you seen our mascot yet? NO? Then you must watch this video 👆
If you still wanna participate in the raffle, you have time. Go to https://t.co/Tz8fApwKgd & complete some tasks!
The raffle's coming to an end
⏳ Deadline: Aug 4, 18:00 UTC
🎁 Prize Drawing: Aug 5, 15:00 UTC
Have you seen our mascot yet? NO? Then you must watch this video 👆
If you still wanna participate in the raffle, you have time. Go to https://t.co/Tz8fApwKgd & complete some tasks!