ہر منگل کو ملاقات نا کروانے میں شاید وہ اپنی طاقت منوانا چاہتے ہیں مگر ہر منگل سب سے زیادہ نفرتیں بٹورتے ہیں۔ دنیا میں کم از کم ۹۹٪ پاکستانی اس وقت چاہتے ہیں کہ عمران خان رہا ہوں، اور وہ روز طاقت کے ناجائز استعمال دیکھ کر نظام سے نفرت کرنے پر مجبور ہوتے ہیں۔ باہر سے تو انویسٹمنٹ آ ہی نہیں رہی اور ملک کے اندر بےچینی کی وجہ سے کوئی اندر سے بھی انویسٹمنٹ نہیں کر رہا۔ لوگوں کا حال کافی برا ہے اور جب وہ یہ بولنے کی آزادی محسوس نہیں کرتے تو نفرتیں اور بڑھتی ہیں۔
اگر یہ سودہ فائدہ مند نظر آتا ہے انہیں تو ان سے زیادہ بدنصیب شاید کوئی نہیں۔
عمران خان کو تکلیف دینے کے لیے پوری قوم کا پہلے بھروسہ توڑا اب روز بد دعائیں اور نفرتیں حاصل کر رہے ہیں۔ یہ ایک گھاٹے کا سودہ ہے، آج نہیں تو کل اس ظلم کا ایک ایک لمحہ پچھتائیں گے عاصم منیر، ان کی ٹیم اور شاید”اللہ کی فوج“ ۷ لاکھ سپاہی بھی، جو دیکھ سب کچھ رہے ہیں مگر قیادت سے سوال نہیں کرتے کہ عمران خان کے جیل کے حقوق کیوں نہیں دیے جا رہے ۔
طاقت ہمیشہ نہیں رہے گی۔ یہ وقت مشکل عمران خان اور پاکستانیوں کے لیے بہت مشکل ضرور ہے مگر حق پر ہونا کافی حوصلہ بھی دیتا ہے۔ کوئی ہار نہیں مانے گا۔ سب سے اچھی تجویز ظالموں کے لیے یہ ہے کہ عدالتیں آزاد کریں ، اللہ سے اور پاکستان کی عوام سے معافی مانگیں اور انصاف کا جمہوری نظام قائم ہونے دیں۔
میرے بارے میں تمام خبریں جھوٹی پھیلائی جا رہی ہیں، میرے حوصلے بُلند ہیں، پہلے سے زیادہ ڈٹ کر عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوں- فیک نیوز سن کر شدید تکلیف ہوئی
ہمارے متعلق کِسی بھی خبر پر یقین نہ کیا جائے،سوائے وہ جو ہمارے فیملی کے ذریعے دی جائے
فوکس عمران خان
#ReleaseImranKhan
عمران خان کی سب سے بڑی طاقت تو اللہ پہ ایمان کے بعد عوامی سپورٹ ہے لیکن ایک طاقت اور بھی ہے اور وہ ہے جرنیلوں کی نا اہلی عمران خان جانتے ہیں کہ جو 78 سال بھرپور اور اندھی عوامی سپورٹ کے باوجود ملک نہیں چلاسکے ان حالات میں تو ناممکن ہے ملک چلاسکیں اسلئے اڈیالہ والے کے بغیر آگے بڑھنا ناممکن ہے
ایک اور منگل
ایک اور پر امن احتجاج اور عمران خان سے ملنے کی کوشش
عمران خان کے حقوق کی پامالی سے عاصم منیر اور پورے نظام کے خلاف نفرتیں بڑھتی ہیں ، کسی کو سمجھانا چاہیے فیصلہ سازوں کو ۔۔۔ قید میں رکھا ہے، وہی غلط ہے اور ظلم ہے!
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
4 سال کے ظلم جبر بربریت کے باوجود اگر اب بھی آپ لوگوں کو عمران خان کے کھوٹے سکوں کا مقابلہ کرنے کیلئے بھی انتخابی نشان چھیننا پڑ رہا ہے تو کیا یہ بہتر نہیں کہ اڈیالہ جاکے معافی مانگ لو؟ مرد وہ ہوتا ہے جو اپنی شکست خندہ پیشانی سے تسلیم کرے!
بیرسٹر سلمان صفدر کی القادر کیس کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ کی سماعت اور سپریم کورٹ میں کیس فائل کرنے کے حوالے سے تفصیلی گفتگو!
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
Keep the faith, everyone!
Trust Allah’s timing … Imran Khan will be back and it will be a glorious victory of Pakistanis all across the world.
His fight is not easy, but it’s the only fight that’s worth it. Good will prevail over Evil.
#ReleaseImranKhan
خدا کے وجود کا یقین اور روز جزا پہ ایمان رکھنے والا کسی صورت بھی ظالم نہیں ہوسکتا خاص طور پہ اگر وہ حکمران ہو یا قاضی اسلئے میں ان لوگوں کو خدا کے وجود اور روز جزا کا منکر سمجھتا ہوں جو حکمران بھی ہوں اور ظالم بھی!
"عمران خان کا جرم کوئی مالی کرپشن یا آئین شکنی نہیں، ان کا اصل جرم وہ اصول ہیں جن پر انہوں نے کبھی سمجھوتہ نہیں کیا۔ انہیں سزا مل رہی ہے "لا الہ الا اللہ" کے نظریے پر ڈٹ جانے کی، حرمتِ رسول ﷺ کا مقدمہ دنیا کے سامنے لڑنے کی، اور مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اسلامو فوبیا کے خلاف آواز اٹھانے کی۔ انہیں قید تنہائی میں اس لیے رکھا گیا ہے کیونکہ انہوں نے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے صاف انکار کیا اور غیر ملکی ڈکٹیشن پر "ایبسلوٹلی ناٹ" کہنے کی جرات کی۔ یہ سزا ایک فرد کو نہیں، بلکہ پورے پاکستان کی خودمختاری و حقیقی آزادی کے خواب کو دی جا رہی ہے۔"
یہ جو بارہ اموات ہیں ، ان کو قتل عام نہیں کہنا چاہیے؟ کسی صحافی نے ابھی تک پوچھا ہے ڈی جی آئی ایس پی آر سے کہ یہ بےگناہ قیدی چھوٹنے کے کچھ دن بعد اپنی جان کیسے کھو بیٹھتے ہیں۔ ایسے کیا حالات ہیں جیل میں جس کی وجہ سے جان کھو رہے ہیں یہ پاکستانی؟
"تاریخ گواہ ہے کہ جنگوں کے بدترین ادوار اور سخت ترین دشمنیوں میں بھی خواتین کی حرمت اور ان کے حقوق کا پاس رکھا جاتا تھا۔ لیکن افسوس، آج کا سیاسی انتقام ان تمام اخلاقی حدود کو عبور کر چکا ہے۔ عمران خان کو ذہنی و نفسیاتی طور پر توڑنے کے لیے بشریٰ بی بی کو نشانہ بنانا، قیدِ تنہائی میں رکھنا، فیملی ملاقاتوں پر پابندی لگانا اور آنکھ کی شدید تکلیف کے باوجود مناسب علاج سے محروم رکھنا سراسر ظلم ہے۔ یہ رویہ موجودہ قابض ٹولے کی اخلاقی پستی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔"
#JusticeForBushraBibi
تمام دوستوں سے کچھ بنیادی سوال:
۱) جب سب کچھ عاصم منیر کے کنٹرول میں ہے تو آج کل یہ جو اڈیالہ سے خبریں آرہی ہیں، وہ کس کی مرضی سے آرہی ہیں؟
۲) کس کی مرضی سے بیریسٹر سیف والی خبر دی گئی؟ کیا وہ سچ بھی ہے کہ نہیں؟ کتابیں تو دیتے نہیں یہاں پورا بندہ ہی تیار کروا دیا ہے۔
۳) کس کی مرضی سے عمران خان کی ملاقات بیرسٹر گوہر کی خبر جاری ہوئی؟
۴) عمران خان کی آنکھ کی خبر کس نے کس کو دی اور جاری ہو بھی گئی تھی تو ماضی کی طرح لیک پر کوئی ناراضگی نہیں دکھی؟ بلکہ ان کے اپنے لوگ بھی اس خبر کو آگے پہنچاتے رہے؟
کسی پر الزام نہیں ہے، بس کچھ گہری باتوں کو سمجھنے کی کوشش ہے۔
عمران خان نیک نیتی سے فیس سیونگ ضرور دے سکتے ہیں ملک کے لیے، عاصم منیر اور ٹیم نے جتنے گناہ کیے ہیں، اس کے بعد قوم سے اور اللہ سے معافی مانگے بغیر شاید اب گزارہ نہ ہو۔ اس وقت جتنی معیشت کی تباہی ہے اور بےچینی کا ماحول ہے، ایک شخص پاکستان کو اس دلدل سے نکال سکتا ہے۔ ایک ایک دن قیمتی ہے اس کے علاج کے لیے، جتنا جلدی ہسپتال شفٹ کر لیں ان کو، اتنا اچھا ہو گا ہمارے ملک کے لیے اور ملک کی %90 عوام کے لیے۔
یہ جانتے ہوئے بھی کہ ہمارے پیغمبرِپاک صلی اللہ علیہ وسلم کےنواسےراہِ حق پر تھے،کوفہ کےلوگ یزید کےخوف سےانکی مدد کو نہ نکلےاور اسلام کےعظیم ترین المیےکووقوع پذیرہونےدیاگیا۔ہر دور کااپنایزیدہوتا ہے۔مجرموں کےبرسرِاقتدارگروہ،جسےتبدیلئ حکومت کی امریکی سازش کےذریعےحکومت میں لایاگیااور
#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام
کچھ بھی کر لیں ، عمران خان اور عوام کے آگے نہیں جیت سکتے ظالم۔ وقت ایک جیسا نہیں رہتا، جتنا ظلم کر دیا ہے، اس کے بعد قوم سے اور اللہ سے معافی مانگنا ہی بیسٹ آپشن ہے باجوہ، عاصم منیر اور ان کی ٹیم کے لیے۔ عمران خان اور عوام غلامی کو رد کر چکے ہیں!
Dr. Faisal Sultan made following recommendations for Imran Khan’s treatment:
1) Medical Board shall have expert doctors along with patient’s personal doctors who are well aware of his medical history
2) Treatment shall be conducted in a facility where latest technology is available
3) Family and patient must be involved in planning and agreement of the treatment
#KhansIsolationIsACrime