@thiszahra عبد کہے خالق بھی جس کو۔۔
کاش وہ بندہ میں ہی ہوتا۔۔
اپنے تائیں تو سبطِ جعفر سید بھی ہیں اور مومن بھی
جس کو کہیں مولا بھی اپنا۔۔ کاش وہ شعیہ میں بھی ہوتا۔۔۔
Iranians attending Arbaeen ceremony at Imam Khomeini (ra) Hussainiyah joined the recent trend among #Arbaeen pilgrims and the people of #Iraq in showing support for #Iran’s missile capabilities.
ایران کاقطر اورعراق میں امریکی فوجی بیس پرمیزائل حملہ عالمی قوانین کےمطابق ایران کامکمل حق تھاایران کے پاس اسکے علاوہ کوئی راستہ نھیں تھا،امریکیوں پر جوابی حملہ ایران کے زندہ،باغیرت،عظیم قوم کی علامت ھے
دشمن کومعلوم ھوناچاھئیےکہ یہ ایران ھےلیبیامصرشام یاکوئی اورعرب ملک نھیں،