امدادی رقوم کی ادائیگیاں بائیومیٹرک طریقہ کا رکے ذریعے کی جائیں گی اور اس فنڈ سے مستفید ہونے والوں اور تقسیم کی جانے والی رقوم کی تمام تر تفصیلات عو��م کو بہم پہنچائی جائیں گی۔3/3
بین الاقوامی برادری، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور عالمی مالیاتی اداروں سے میری اپیل ہے کہ وہ کرونا کی وباء (COVID19 Pandemic) کی وجہ سے ترقی پذیر ممالک کو پیش آنے والے المیےکا مثبت انداز میں جواب دیں۔
#Global_Initiative_Debt_Relief