Welcome To Imran Khan Fans
I want you all to stand like the Muslims who stood with La ilaaha ilalla for Truth and Right
Imran Khan❤️
Follow :::: Follow Back
ایف آئی اے کی جسٹس بابر ستار پر کیس سننے سے انکار کرنے کی متفرق درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے پانچ لاکھ جرمانہ لگا کر خارج کردی ، ریمارکس دئیے ڈی جی ایف آئی اے کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی بھی شروع ہو سکتی ہے ۔
#şükür#TheChase#NOTlistBitget#BuenMiércoles#FRACTALRDC
کو نہیں بلکہ 6 سیاسی جماعتوں کو ملیں گی؟ الیکشن کمیشن کے وکیل نے جواب میں کہا بالکل ایسا ہی ہو گا جس پر کمرہ عدالت قہقہوں سے گونج اٹھا ! جسٹس منصور علی شاہ نے وکیل سے کہا آپ کی بات پر ہنسی کی آوازیں آ رہی ہیں ! عدیل سرفراز
#BBLDRIZZY#bbtvi#محمد_عبده#GoUSTe
دلچسپ صورتحال ! جسٹس منصور علی شاہ نے وکیل الیکشن کمیشن سے کہا مثال کے طور پر کٔل نشستیں 206 ہیں جن میں سے دو سو پر آزاد اراکین منتخب ہوئے ہیں جبکہ صرف 6 سیاسی جماعتوں کے پاس ہیں ! کیا آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ 70 مخصوص نشتیں دو سو آزاد اراکین
#محمد_عبده#LeafsForever#bbtvi
سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ یا سپری کی طرف سے ہونے والے عالمی فوجی اخراجات کے نئے اعداد و شمار کے مطابق، 2023 میں 10 سب سے زیادہ خرچ کرنے والے ملکوں میں امریکہ ، چین ، روس اور بھارت سرفہرست ہیں ۔
#IndiaOut#hanumanjanmotsav#ॐ_हं_हनुमंते_नमः#bbtvi#хтивийпонеділок
🇷🇺Russia Foreign Minister issues statement following United States $61 billion funding package for Ukraine
"We will,of course, win,despite the $61 billion blood dollars that will mostly be sucked up by America's insatiable military-industrial complex.truth are behind us"
#russia
اہل وطن کسی دھوکے میں نہ رہیں آئی ایم ایف نے پاکستان کو دنیا کے ان چھ جنگ زدہ ممالک کی فہرست میں شامل کر دیا ہے جو شدید معاشی دباؤ کا شکار ہیں پاکستان کو عراق، صومالیہ، سوڈان، شام اور یمن کے ساتھ کھڑا کر دیا گیا ہے یہ صورتحال تقاضا کرتی ہے کہ ہمارے امیر حکمران اپنے خرچے کم کریں