ِمیری بات بن گئی ہے ِتیریﷺ بات کرتے کرتے
ِتیرےﷺ شہر میں مَیں آؤں ِتیریﷺ نعت پڑھتے پڑھتے...!!!
ِتیرےﷺ عشق کی بدولت ُمجھے زندگی ملی ہے
ُمجھے موت آقٰاﷺ آئے ِتیرا ذِکر کرتے کرتے...!!!
کسی چیز کی طلب ہے نہ آرزو بھی ہے کوئی
ُتوﷺ نے اتنا بھر دیا ہے کشکول بھرتے بھرتے...!!!
میرے