رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سود کھانے والے، سود کھلانے والے، سود کے لیے گواہ بننے والے اور اس کے کاتب ( لکھنے والے ) پر لعنت فرمائی ہے۔
(سنن ابی داؤد، ٣٣٣٣)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
" جمعے کے دن میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ کو ئی مسلمان اللہ تعالیٰ سے کسی خیر کا سوال کرتے ہوئے اس کی موافقت کرتا ہے
��و اللہ تعا لیٰ اسے وہی خیر عطا کر دیتا ہے”
فرمایا یہ ایک چھوٹی سی گھڑی ہے”
🌸مسلم،کتاب الجمعہ ،۱۹۷۳🌸
یورپ میں مسلمان اپنے بچوں کی جلدی شادی کر دیتے ہیں۔ یہ بھی گناہ سے بچنے کا ایک طریقہ ہے۔ پاکستان میں آپ کوشش کریں کہ اٹھارہ بیس سال کی عمر تک شادی کر لیں۔ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ جو��ے کو یا تو روزگار دے یا پھر اخراجات کیلئے وظیفہ مقرر کرے۔ خالی اچھی خواہش سے معاشرہ ٹھیک نہیں ہوگا
کراچی جلوس میں صحابہ کو دی گئی گالیاں ٹی وی پر لائیو نشر کی گئیں،
ہم کچھ دنوں سے دیکھ رہےہیں کہ ملک میں فرقہ واریت کو حکومتی آشیرباد سے ہوا دی جارہی ہے،حکومت اگر ذمے دار نہیں تو بتائےکہ پاکستان میں دشمنان صحابہ کےحوصلےاتنے کیسے بڑھ گئےفوری ایکشن نہ لیا گیا تو امن بھسم ہو جائیگا
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے:
“يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث ”
اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں“۔
(جامع ترمذی ،۳۵۲۴)
خدیجۃ الکبریٰ ْآنلاین اکیڈمی لایا ایی اور سنہری موقع خود بھی اس سے بھرپور فائدہ اٹھائے اور اس کو اپنے حلقہ احباب میں شئیر کرکے شکریہ کا موقع دیں
فیسبک پیجز اور وٹس ایپ پر شئیر کرنا نہ بھولئیے گا.. 💖
جزاکم اللہ خیرا کثیر 💙