*انسان جب غمگین ہوتا ہے تو 😔*
*اپنے گزرے ہوئے تمام دکھوں کو*
*پھر سے آواز دے دیتا ہے! *
*جیسے ایک غم 🥺*
*اس کے دل کے لیے کافی ہی نہ ہو_ *
*🕊️⃝🌸𓆩⍣͢🩷⃝🧸*
میرا ہو جا، مجھے اے یار مکمل کر دے
یا مجھے چھوڑ دے ، انکار مکمل کر دے
تو جو خوش ہے تو یہی بات مجھے ہے کافی
جیت جا مجھ سے ، میری ہار مکمل کر دے.
*🕊️⃝🌸𓆩⍣🩷⃝🧸*