یہ مسلط شدہ ٹولہ ، عمران خان کو پمز ہسپتال منتقل کروا کے خدانحواستہ اس قسم کا کوئی حادثہ کروا دیتا تو؟؟
سلمان اکرم راجہ صاحب اس بات کو اور پمز ہسپتال والے سانخے کو ضرور عدالت میں ہائی لائٹ کریں!
یہ 15 ، 20 دن بعد خان صاحب کو لے کر جاتے ہیں پمز چیک اپ کے لیے!
@salmanAraja
سپریم کورٹ عمران خان کو الشفاء ہسپتال منتقل کرنے والے آرڈر کی توہین ہونے پر کب ایکشن لے گی؟؟
توہین عدالت کی درخواست کو جلد از جلد سنا جائے!!
#عمران_خان_کو_بنیادی_حقوق_دو
پاکستانیو! بچے پیدا نہ کرو۔
یہ اسپتالوں میں مر جائیں گے، یا گٹروں میں بہہ جائیں گے، یا اندھی ہوس کا نشانہ بن جائیں گے، یا کسی امیر زادے کی گاڑی تلے کچلے جائیں گے۔ یا بے روزگاری سے تنگ خود کشی کر لیں گے۔یا کسی احتجاج میں گولیوں سے بھون دئے جائیں گے۔
اس جہنم میں بچے پیدا نہ کرو
میرے سر میں کچھ ہوتا ہے، میں جیل کے ڈاکٹرز سے کہتا رہا لیکن کوئی میری بات سنتا ہی نہیں تھا۔ پھر ایک ڈاکٹر نے کہا کہ یہ قید تنہائی اور مینٹل ٹارچر کی وجہ سے یہ سب کچھ ہوتا ہے
عمران خان۔!💔
#عمران_خان_کو_بنیادی_حقوق_دو
استغفر اللہ!!
اس وارڈ میں نومولود بچے تھے 😭
ان جعلی حکمرانوں کے علاج سمیت ہر کام باہر ہوتا ہے !
ان کو کیا ضرورت پڑی ہے پاکستان کے ہسپتالوں کو انسانوں کے علاج کے قابل بنانے کی!
توہین عدالت کیس کی سماعت 16 ستمبر کو ہو گی!!
اگر ان دنوں میں خان صاحب کی صحت خدانحواستہ مزید خراب ہو جاتی ہے ،تو کون ہو گا ذمہ دار ؟؟
نواز شریف کی بار تو بہت گارنٹیاں مانگتی تھی یہ سپریم کورٹ؟
اب کون دے گا گارنٹی ؟؟
#عمران_خان_کو_بنیادی_حقوق_دو