@BraydenCreation#AKclicks#photograghy
No one can determine your path but inside you there is light that encourage you to fly high and determined yourself to destiny.
ہم نے لہجوں کو سمجھنے کی ریاضت کی ہے
ہم کو آداب نہ جینے کے سکھاؤ لوگو
انکی آواز سے لگتا ہے کہ زندہ ہوں ابھی . ۔
میرے آنگن سے پرندے نہ اڑاؤ لوگو
فوزیہ شیخ
کون اس دیس میں دے گا ہمیں انصاف کی بھیک
جس میں خونخوار درندوں کی شہنشاہی ہے
جس میں غلے کے نگہباں ہیں وہ گیدڑ جن سے
قحط و افلاس کے بھوتوں نے اماں چاہی ہے
(قتیل شفائی)
آئینہ خانہ
مُقیّد ہُوں میں اِک آئینہ خانے میں
یہ کیسا آئینہ خانہ ہے
جس میں میرے چہرے کی جگہ
اب ہر طرف تیرا ہی چہرہ ہے
رہائی کی کوئی صُورت نہیں مُمکن
بدن سے رُوح تک پھیلے
سفالِ جاں کے ذرّے ذرّے پر جاناں
عَجب رُخ سے
تِرے شوریدہ چشم و لب کا پہرا ہے!!!
ایوب خاور
🚨🚨🚨yoga exercise🚨🚨🚨
بھارت میں پیٹراس ہسپتال کے ڈائریکٹر ہیں۔ وہ اوپن ہارٹ اسپیشلسٹ سرجن ہیں۔ انہوں نے مشورہ دیا ہے کہ اگر کوئی روزانہ صرف سات منٹ کے لیے یہ ایکسرسائز کر لے گا۔ وقت کی قید نہیں چاہے صبح کرے چاہے دوپہر یا شام جب چاہے کر سکتے ہیں۔ نتیجتا صحت میں حیرت انگیز مثبت فرق حاصل کر لے گا دوستو یہ ایکسرسائز سات موومنٹ پر مشتمل ہے اور ہر موومنٹ ایک منٹ کے لیے ہے۔ ۔ دو ہفتوں کے بعد آپ کو فرق محسوس ہونے لگے گا۔ آپ خود کو تندرست و توانا محسوس کریں گے، کیونکہ یہ طریقہ آپ کے جسم میں خون کی گردش کو تیز کر دے گا۔ یہ جسم کے تمام حصوں میں خون کی درست تقسیم کرے گا۔ اگر آپ یہ ایکسرسائز روزانہ کریں تو آپ خود کو پہلے سے زیادہ توانا اور تندرست محسوس کرنے لگیں گے۔
افسوس ناک خبر!
دہلی ہائی کورٹ کا یاسین ملک کو عمر قید کی سزا کو سزائے موت میں تبدیل کرنے کا نوٹس جاری،
افسوس کوئی بھی آواز نہیں اٹھا رہا
پلیز پوسٹ کو شیئر ضرور کریں ہو سکتا ہے کوئی بڑا عہدےدار جاگ جائے
سنو یارم
تمہارے معاملے میں
اناؤں کا کوئی دخل نہیں ھے
تم، بس تم ھو
تمیں سوچ کر دل میں
دور دور تک فقط محبت جنم لیتی ھے
شکایات مرنے لگتی هیں
ضد ہجرت کر جاتی ھے