اسلام آباد میں کرکٹ دیکھنے کیلئے بہت شائقین آچکے ہیں۔بڑے بڑے سکرین منگوائے گئے ہیں۔
یہ حال دیکھ کر مجھے فورا ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کی بات یاد آئی۔
"ان کو کرکٹ کے کھیل میں الجھائے رکو صبح سے شاک تک دیکھتے رہے انہیں پتا ہی نہ چکے کہ کون ہمارا خون چوس رہا ہے۔
@urduandstuff خالی عشق ملا ، خدا نہ ملا تو کیا ملا ؟
خالی درد ملا ، صلہ نہ ملا تو کیا ملا ؟
اے بےخبر تجھے سبھی کچھ ملا ، بس
اپنے اندر کا انساں نہ ملا ، تو کیا ملا ؟
'لوگوں کو اتنا مذہبی بنا دو کہ وہ محرومیوں کو قسمت سمجھیں' ظلم کو آزمائش سمجھ کر صبر کر لیں،حق کے لئے آواز اٹھانا گناہ سمجھیں،غلامی کو اللہ کی مصلحت قرار دیں اور قتل کو موت کا دن معین سمجھ کر چپ رہیں!'
سعادت حسن منٹو
@AnwarLodhi 15 دن سے سندھ اور بلوچستان ڈوبا ہوا ہے عمران خان اس وقت کرسی کرسی کھیل رہا تھا
اب جب کے پی کے ڈوبا ہے تب عمران خان کو سیلاب متاثرین یاد آئے ہیں
عمران خان کے دل میں بہت رسپیکٹ کرتے ہیں لیکن کہتا ہے سندھ ہمارا نہیں ہے
@AnwarLodhi جب سندھ ڈوب رہا تھا تو اس وقت امپورٹڈ حکومت نے ہے سندھ کا دورا کیا
اور عمران خان لگا ہوا تھا جلسوں جلوسوں میں ،اب جب کی پی کے میں سیلاب آیا ہے تب عمران خان کو ہوش آیا ہے کہ سیلاب آیا ہے