شفیق لُنڈ میرے ساتھ ساتھ رہا مجھے پانی اور نمک دیا آنسو گیس شیلنگ کے اثرات کم کرنے کے لیے میری آنکھوں پر عرق گلاب سپرے کیا 🥲اس کی موت گولی لگنے سے ہوئی ! سینئر صحافی حامد میر نے شفیق لُنڈ سمیت چار شہادتوں کی تصدیق کردی کہ ان کا تو انہیں خود معلوم ہے!
عوام پر جب بھی کڑا وقت آیا، چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے دن رات اپنے لوگوں کی خدمت میں خود کو مٹا کر ثابت کر دیا کہ ایک سچا اور نڈر رہنما اپنی عوام کی امیدوں اور حقوق پر کبھی آنچ نہیں آنے دیتا اور ہر مشکل موڑ پر ڈھال بن جاتا ہے۔
سابق وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کی والدہ و اُمیدوار برائے حلقہ جی بی اے 13 - استور 1 شاہدہ خورشید نےاپنا ووٹ کاسٹ کر دیا۔
🟢 انتخابی نشان: شانٹی ٹوپی
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
یہ جو آج کل بہت باتیں کررہے ہیں کہ سہیل اڈیالہ نہیں جاتا کبھی کسی کو کہتے کہ فلاں بنده اڈیالہ نہیں جاتا ان سے یہ پوچھنا تھا کہ جناب آپ خود کتنی دفعہ اڈیالہ گئے ہو؟ 🤔
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
آج چیئرمین پی ٹی آئ عمران خان سے بہنوں کی ملاقات کا دن ہے اور حکومت اس قدر بوکھلاہٹ کا شکار ہے کہ پنجاب پولیس نے اڈیالہ جانے والے راستوں پر ٹرک کھڑے کر کے راستے بند کر رکھے ہیں۔
#خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
وزیراعلی سہیل آفریدی KP ہاؤس اسلام آباد پہنچ گئے، تھوڑی دیر بعد پارلیمنٹرینز کے ہمراہ اڈیالہ جیل کی طرف روانہ ہوں گے۔KPہاؤس کے باہر اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری تعینات۔
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
وزیراعلی سہیل آفریدی کی سیاست میں سابق وزیر علی امین گنڈاپور کے سخت ترین سیاسی حریفوں پہلے گورنر فیصل کریم کنڈی اور اب مولانا فضل الرحمن سے ملاقاتوں کے پیچھے کیا کہانی ہے ؟