جس کا نام میڈیا پر لینے پر بھی پابندی ہے، جس کی سیاست پر بھی سرخ لکیر لگا دی گئی تھی، اس کے ہسپتال پہنچنے کا اپڈیٹ جاننے کے لئے پورا پاکستان اور عالمی میڈیا بے چین ہے!
وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
🚨🚨🚨 وفاقی کابینہ نے آج ایک لفافے میں بند قانون جو نا تو وزرات قانون نا داخلہ اور نا ہی وزیر دفاع کی نظروں سے گزرا، اور بند لفافے میں ہی پاس کروا کے آدھ گھنٹے میں اسمبلی سے پاس کروا کر قانون بنوا دیا
اس قانون کے بعد اب فوج میں باقاعدہ طور پہ مارشل لا کا قیام ہو چکا، تینوں افواج کی ہر چیز اب فیلڈ مارشل کے قلم سے ہوگی نا ہی کوئی institutional independence اور نا ہی کوئی میرٹ، بس بڑے صاحب کو خوشنودی اور منشا‼️
سول ادارے اندرونی طور پہلے ایسے ہی تباہ ہوے اب دفاعی افواج میں شاید یہی ہونے جا رہا ہے
حیرت اس بات کی ہے کہ پورے ملک میں اختیارات کی نچلے سبب پہ لانے اور صوبے بنوانے کی بحث کروا رہے ہیں اور خود افواج میں مکمل اختیار ایک دفتر بلکہ ایک شخص کو دے دیا ہے ‼️
واہ سبحان اللہ ۔۔۔
ویسے تمام چینلز پہ اس قانون کو ڈسکس کرنے پہ پابندی ہے اس لیے ضروری ہے کہ اس پر بات کی جاے
چیف آف ڈیفنس فورسز کو مسلح افواج کے کسی بھی شخص کو ریٹائر کرنے، عہدے سے ہٹانے، عہدے پر رکھنے، عہدے کی معیاد میں اضافے سمیت، ریٹائر کرنے کا اختیار دے دیا گیا۔
فیلڈ مارشل نے زمینی خدا بننے میں کوئی کمی نہیں چھوڑی۔ اب صرف مرنے سے بچنے کا فارمولہ حاصل کرنا باقی ہے۔
بریکنگ 🚨🚨🚨
سپریم کورٹ کے واضح اور کھلی عدالت میں عمران خان ہسپتال منتقلی کے حکم کے بعد ذرائع کےمطابق اسوقت شریفوں کے دو عدد ذاتی ملازم لا منسٹر اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور اعوان چیف جسٹس کی چیمبر میں بیٹھے ہیں اور کھلی عدالت کا فیصلہ بدلنے کے لیے زور لگا رہے ہیں
ذرایع کا کہنا ہے کہ ڈیمانڈ ہے کہ صرف بورڈ بنا دیں اور ہسپتال منتقلی نا کریں شاید اسی وجہ سے ٹاوٹس ساری پہلے سے بول رہے لین کہ لکھا ہوا فیصلہ کچھ اور ہو گا
اگر ایسا ہوتا ہے تو پھر یہ انصاف کا قتل اور موجودہ عدالتی نظام پہ ایک اور کالا داغ ہو گا ‼️🔥
@PTIofficial
تازہ ترین اطلاعات کیمطابق ن لیگی وزرا سخت پریشان ہیں اور ایک دوسرے سے آگے کا پلان پوچھ رہے ہیں !
ریلا کس۔۔۔ Chill کریں خان صحتیابی کے بعد پھر سے سب کی منجھی ٹھوکیں گے ۔۔۔آپ نے جو کچھ بویا ہے اس آپ بھگت بھی رہے ہیں اور آگے بھی بھگتیں گے
Nothing has changed in Pakistan. The military generals have occupied the country since it's inception as the neo-colonizers. What fucking independence?
#pakistanday
ایک رہنما کو تیار ہونے میں صدیاں لگتی ہیں، جبکہ فوجی آمروں کی بڑی تعداد باآسانی دستیاب ہو سکتی ہے۔ حسین ندیم
#pakistan@HNadim87
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
سب کچھ برآمد ہو گیا۔ ایک اور 9 مئی کا جھوٹا ڈرامہ۔ پی ٹی آئی کا جھنڈا بھی برآمد-
اگر پی ٹی آئی کے جھنڈے کے ساتھ ہونا والا جرم پی ٹی آئی پر ڈالنا ہے تو پھر فوجی وردی پہن کا جو دہشت گرد دہشت گردی کرتے ہیں اس حساب سے تو ان سے بھی فوجی وردی برآمد ہو جاتی ہے۔ کیا آپ آپ کرنے ہیں؟
وہ مجھے مار دیں گے ۔۔۔ مجھے مار دیں ۔۔۔ بلٹ پروف جیکٹ ۔۔۔ میری سیکیورٹی ۔۔۔ ضیاءالحق کو بھی مار دیا تھا ۔۔۔ فتنہ الہند میری مقبولیت سے خوفزدہ ہے ۔۔۔ مجھے کچھ بھی ہوسکتا ہے ۔۔۔ میری جگہ لینے والے مجھے مروا سکتے ہیں ۔۔۔ میں نہیں مروں گا ۔۔۔ میں ایک ایک کو دیکھ لوں ۔۔۔ سب کو نکال دو ۔۔۔ سب کو بدل دو ۔۔۔ انکے فرقے دیکھو ۔۔۔ انکی وابستگیاں دیکھو ۔۔۔ انکو بھی خوفزدہ کرو ۔۔۔ نہیں انکو خوفزدہ مت کرو ۔۔۔ یہ ردعمل نا دے دیں ۔۔۔ یہ میری سیکیورٹی ہیں ۔۔۔ نہیں اندرا کو سیکیورٹی نے مارا ۔۔۔ انور کو سیکیورٹی نے مارا ۔۔۔ بینظیر ۔۔۔ بینظیر ۔۔۔ ضیاءالحق ۔۔۔ انڈیا ۔۔۔ بی ایل اے ۔۔۔ ٹی ٹی پی ۔۔۔ کشمیری ۔۔۔ یوتھیے ۔۔۔ نہیں میں کسی سے نہیں ڈرتا ۔۔۔ نہیں نہیں احتیاط ضروری ہے ۔۔۔ گولیوں کی تڑتڑاہٹ ۔۔۔ یہ آواز ؟؟؟ جی ایچ کیو میں گولیوں کی آواز ؟؟؟ یہ کیا ہورہا ہے؟؟؟؟ افففف ۔۔۔ اففف ۔۔۔ بچاؤ ۔۔۔ بچاؤ۔۔۔ میری پتلون کیوں بھیگ رہی ہے۔۔۔ حرامزادو میں تم سب کو نہیں چھوڑون گا ۔۔۔ بچاؤ ۔۔۔ بچاؤ۔
پردہ گرتا ہے۔ بتیاں بجھ جاتی ہیں۔
قید کرنے سے پہلے؛ ہم عمران خان سے معافی منگوائیں گے ہم اس کو توڑ کر رکھ دیں گے
اب ؛ عمران خان بہن صرف یہ ضمانت دے کہ عمران خان کا پیغام باہر آکر نہیں بتائے گی
ڈٹ بے غیرتا ڈٹ