عمران خان میرا لیڈر ہے اور میں خان کے علاوہ پارٹی کے کسی فرد پر اعتماد نہیں کر سکتا، کیونکہ میں نے دیکھا ہے بہت سے لوگ جو عمران خان کے قریب رہے وہ انہیں دھوکہ دے چکے ہیں۔ اس وقت بہت سے لوگ ایسے ہیں جن کو سوچ سمجھ کر ہیرو بنایا جا رہا ہے۔
#میرا_لیڈر_عمران_خان
کاش یہ وزیراعظم واپس آجائے جو عوام پر احسان کرنے کی بجائے اسے اپنا فرض سمجھتا تھا۔
عوام : ہم تو شکر گزار ہیں آپ لوگوں کے۔
عمران خان : نہیں، یہ ہمارا کام ہے۔ 🥺❤️🩹