عیدک گاؤں میں ناخوشگوار واقعہ پیش آنے کی صورت میں سیکیورٹی فورسز نے عوام پر اندھا دھند فائرنگ کرکے سعید اللہ ولد محمد زاد شاہ کو شہید کیا ہے۔ کئی لوگوں شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو ابھی تک اٹھانے کیلئے کوئی بھی شخص موقع پر نہیں جانے دیتے!
@mjdawar@Nargisafsheen99@a_baitanai
The army is arresting,torturing, shelling locals of Eidak in N. Waziristan because of an attack on check post. Many locals hv been injured wd killing of at least 1 Saeedullah hs been confirmed.The area has been sealed. We strongly condemn this indiscriminate attack on the locals.
We are proud that we have found leaders like @mjdawar who want fare spoons that will increase our confidence by letting them curl up and pay attention to the negative propaganda of others. Just want to say to these spoons that let your conscience wake you up, @mazdaki
پی ٹی ایم کے مرکزی رہنما ایم این اے محسن داوڑ کا آج قومی اسمبلی میں خطاب
جناب محسن داوڑ نے شہید عارف وزیر کی شہادت پر گفتگو کی، اسپیکر جناب محسن داوڑ کو عارف وزیر کی شہادت پر بات کرنے سے بار بار روکھ رہے تھے، آخر میں اسپیکر نے مائیک بند کردیا۔#StateSponsoredTargetKilling
کم عمر بچوں کو ایف سی میں بھرتی کیا جا رہا ہے اور ان کو بلوچستان کے ان علاقوں میں بھیجا جاتا ہے جہاں باقاعدہ جنگ ہو رہی ہے
کل ہی کورائی ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک ایف سی والے نے خود کشی کی ہے جس کی ڈیوٹی بلوچستان میں تھی
#StopStateTerrorism